Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»’چھاپوں سے تنگ آکر خودکشی کررہا ہوں‘، مبینہ ٹارگٹ کلر نے خود کو گولی مار لی
اہم خبریں

’چھاپوں سے تنگ آکر خودکشی کررہا ہوں‘، مبینہ ٹارگٹ کلر نے خود کو گولی مار لی

ایڈیٹرستمبر 14, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
crime
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن منصور نگر میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر شاہین بہاری نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کرلی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹارگٹ کلر شاہین بہاری نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کی ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن منصور نگر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مبینہ ٹارگٹ کلر شاہین بہاری کے نام سے کی گئی ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر شاہین بہاری نے گرفتاری کے خوف سے خود کشی کی ہے۔ پولیس کو جائے وقوع سے ایک پستول اورخود کشی سے پہلے لکھا گیا خط بھی ملا ہے۔
پولیس کے مطابق خط میں شاہین بہاری نے لکھا ہے کہ وہ پولیس چھاپوں سے پریشان و تنگ ہو کر خود کشی کررہا ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق شاہین بہاری نے اپنے ساتھی آصف بھیا کے ہمراہ 28 اگست کو اورنگی میں ہی ہوٹل میں فائرنگ کر کے اے ایس آئی اکرم خان کوشہید کیا تھا۔
شاہین بہاری نے خط میں لکھا کہ جس پستول سے اے ایس آئی کو شہید کیا وہ پستول پھینک دیا تھا، دوسرے پستول سے خود کشی کررہا ہوں۔
سہائی عزیز کے مطابق گزشتہ دنوں ملزم کے ساتھی آصف بھایا کو رینجرز اور پولیس نے گرفتار کیا تھا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی شاہین بہاری نظر آرہا ہے۔
(بشکریہ: جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خودکشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحسنین رضوی کا کالم: ڈاکٹر صفدر محمود بھی چلے گئے
Next Article عائزہ خان نے نئے سفر کا آغاز کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب: مظفر گڑھ میں ماموں اور کزن کی زیادتی کا شکار حاملہ لڑکی نے خودکشی کرلی

اپریل 15, 2025

صوابی میں باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی

فروری 13, 2025

سابق ایم پی اے کے بھتیجے طارق نعیم اللہ نے بیوی اور دو بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

دسمبر 5, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.