• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
پیر, جون 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر
  • حامد میرکا کالم:لاپتہ سچائیاں
  • فارنزک لیب کی رپورٹ سے یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت
  • 300 فلموں میں کام کرنے والی ہندی اور مراٹھی کی معروف اداکارہ سلوچنا لتکر چل بسیں
  • ‘طلاق کے بعد ریحام کو بربادکرنےکی ہدایات ملیں’،عظمیٰ کاردارکا چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام
  • غیر قانونی تقرریوں کا کیس: پرویز الہٰی، سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصارئے»جمہوری تماشہ اور سیاسی مداری ۔۔ شہزاد عمران خان
اختصارئے

جمہوری تماشہ اور سیاسی مداری ۔۔ شہزاد عمران خان

رضی الدین رضیمارچ 11, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shehzad imran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کئی دہائیاں پہلے ڈارون نامی سائنس دان نے کہا تھا کہ انسان بندر کی جدید ترین شکل ہے۔ ہمارے سیاستدانوں کو اس بات کا ادراک اب ہوا ہے اس لیے ہماری بھولی بھالی عوام کوبندر بنا کر اسے اپنے اشارے پر نچاتے ہیں آپ نے زندگی میں کبھی بندر تماشہ تو ضرور دیکھا ہو گا جس میں مداری اپنی ڈگڈگی بجا کر بندر سے کیسے کیسے کام کرواتا ہے، کبھی تو وہ بندر کو سسرال جانے کی ایکٹینگ کرنے کو کہتا ہے تو کبھی ٹوپی پہن کر ہاتھ میں چھڑی لے کر دفتر جانے کی ایکٹینگ کرواتا ہے اور اسی کھیل تماشے سے وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔۔ یہی حال ہماری سیاست کا ہے ، ہمارے مداری سیاست دان بیوقوف عوام کو ہر الیکشن میں بندر کی طرح کبھی سسرال جانے کے خواب تو کبھی بابو بننے کے خواب بانٹتے نظرآتے ہیں، مگر نہ تو کبھی کسی بندر کو آپ نے سسرال جاتے دیکھا ہو گا اور نہ ہی کوئی بند رکوٹ پتلون پہنے آپ کو کسی دفتر جاتا نظر آیا ہو گا۔ ایسے ہی وعدے ہمارے مداری سیاست دان الیکشن کے دوران کرتے ہیں کہ آپ کو روزگار مل جائے گا ، بہترین تعلیم ملے گی نوکری اور انصاف ،ملے گا ، غرض انہیں ایسے خواب دکھاتے ہیں کہ بیوقوف ان کی ہر بات کو صحیح سمجھ لیتے ہیں اور اپنا قیمتی ووٹ ایسے لوگوں کو دے دیتے ہیں جس کے وہ اہل نہیں ہوتے اور جب وہ سیاسی مداری منتخب ہو کر ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں ، پھر انہیں وہ سب وعدے بھول جاتے ہیں بلکہ وہ اپنے حلقے میں آنا ، ان کے دکھ سکھ میں شریک ہونا تو دور کی بات ہے انہیں پہچانتے تک نہیں۔ ہم عوام آخر کب تک ایسے سیاسی مداریوں کے ہاتھوں بندر کی طرح ناچتے رہیں گے ۔ عوام کو ووٹ کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں کہ جسے وہ منتخب کر رہے ہیں وہ انہیں کس طرح ان کے ساتھ جئے گا ہر دکھ سکھ میں شریک ہو گا ۔ حضور آپ سیاسی مداریوں کی باتوں میں نہ آئیں۔ ان سے ہر عمل کا جواب مانگیں کہ کل ان کے پاس کیا تھا اور آج کیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسرگودھا۔۔ میری جنتِ گم گشتہ : تیسرا کنارہ / بشریٰ اعجاز
Next Article سیاسی کلچر کے منہ پر جوتا ۔۔ شاہد راحیل خان
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان

جون 5, 2023

محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست

جون 5, 2023

نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن

جون 5, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان جون 5, 2023
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست جون 5, 2023
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن جون 5, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی جون 5, 2023
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر جون 5, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.