Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شلپا شیٹی جلد شوہر سے طلاق لے لیں گی، چہ میگوئیاں شروع
اہم خبریں

شلپا شیٹی جلد شوہر سے طلاق لے لیں گی، چہ میگوئیاں شروع

ایڈیٹرستمبر 18, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shilpa shetti with husband raaj
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے "زندگی کی نئی شروعات کرنے” کے بارے میں سوچنا شروع کردیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر "تازہ اختتام” کا اقتباس بھی شیئر کیا۔
حال ہی میں شوہر راج کندرا کے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد شلپا پر بھی اس حوالے سے سوالات اٹھتے رہے ہیں، تاہم شلپا ہمیشہ ہی خود کے اس گھناؤنے کام میں ملوث ہونے کی تردید کرتی رہی ہیں۔ چند روز قبل شلپا اس بات کا اعتراف کرچکی ہیں کہ وہ اپنے کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے راج کندرا پر نظر نہیں رکھ پائیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔
علاوہ ازیں شلپا سے متعلق بالی ووڈ کے خود ساختہ ناقد کمال آر خان نے یہ پیشگوئی بھی کر ڈالی کہ شلپا شیٹی جلد راج کندرا سے طلاق لینے والی ہیں۔ تاہم اب تازہ پیش رفت میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شلپا شیٹی نے بھی اپنی پوسٹ سے اسی طرح کے تاثر کا اظہا کیا ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر شلپا شیٹی نے ایک کتاب سے کارل براڈ کا قول شیئر کیا جو کچھ یوں ہے کہ "اگرچہ کوئی بھی (ماضی میں) واپس نہیں جاسکتا اور نئی شروعات نہیں کرسکتا، لیکن ہر کوئی حال ہی سے شروعات کرسکتا ہے اور اب تک کی اپنی زندگی میں (موجودہ لمحے کو) تازہ اختتام بنا سکتا ہے۔”
شلپا شیٹی نے مذکورہ کتاب سے جس باب کی لائنز شیئر کیں اس کا عنوان "تازہ اختتام” ہے۔ اس اقتباس میں تحریر تھا کہ "ہم اپنے کیے گئے برے فیصلوں، سرزد ہوئی غلطیوں اور تکلیف پہنچانے والے دوستوں کا جائزہ لینے کے لیے بہت وقت ضائع کرسکتے ہیں، ہم اپنا ماضی تبدیل نہیں کرسکتے چاہے ہم اس کے لیے کتنا ہی وقت کیوں نہ ضائع کردیں۔”
شلپا کے شیئر کیے گئے اقتباس میں اس جانب بھی اشارہ کیا گیا تھا کہ ہم آگے بڑھ سکتے ہیں اور نئی شروعات کرسکتے ہیں، پرانی غلطیوں کو نہ دہراتے ہوئے بہتر فیصلے لے سکتے ہیں اور اپنے ارد گرد لوگوں کے لیے اچھے بن سکتے ہیں۔ اس میں کہا گیا کہ ہمارے پاس اپنے آپ کو نئے سرے سے دوبارہ اٹھانے کے بے شمار مواقع ہیں، ہم اپنا مستقبل بناسکتے ہیں جیسا ہم بنانا چاہتے ہیں۔

( بشکریہ : جنگ نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکارہ شلپا شیٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعبدالرشید شکورکا کالم:نیوزی لینڈ کے فیصلے سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
Next Article جامعہ حفصہ پر ایک بار پھر طالبان کے جھنڈے : مولانا عبدالعزیز کی دھمکیاں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فریال گوہر نے جمال شاہ کے سامنے شادی کو غلطی مان لیا

فروری 27, 2026

سلکشنا کی موت اور ٹائٹینک کی غرقابی : یہ اتفاقات کیوں پیش آتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کامکمل کالم

جنوری 9, 2026

اداکارہ کاجل کی موت کی خبریں کس نے پھیلائیں : سوشل میڈیا پر خیریت سے آگاہ کر دیا

ستمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.