اسلام آباد: سلطان محمد ناصر نے بطور ڈائریکٹر جنرل اکادمی ادبیات اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اس سے قبل وہ بطور سیکرٹری ایف بی آر میں اپنی خدمات انجام دے رے تھے۔ سلطان ناصر کے قلمی نام سے وہ ادبی حلقوں میں جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ وہ شاعری کے علاوہ ادبی تنقید و تحقیق اور تصوف کے حوالے سے پانچ کتابوں کے مصنف ہیں۔
فیس بک کمینٹ

