Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وسیم اکرم نے سیمی فائنل کیلئے اپنی 4 فیورٹ ٹیمیں بتادیں
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وسیم اکرم نے سیمی فائنل کیلئے اپنی 4 فیورٹ ٹیمیں بتادیں

ایڈیٹرجون 6, 202427 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے۔
ٹوئٹر پر میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم سے چٹ چیٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے سابق کپتان سے سوال کیا کہ کیا پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز سے آپ خوش ہیں؟اس کے جواب میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کے نتائج سے کوئی خوش نہیں کیوں کہ 4 میں سے 2 میچ ہوئے نہیں اور یوں لگ رہا تھا جیسے جو میچ ملے ہارجاؤ لیکن اب امید ہے کہ یہ ٹیم ورلڈکپ میں جاکر بہتر پرفارمنس دیں گے،جب بھی ٹیم کوئی ورلڈکپ جیسے ایونٹ میں جاتی ہے تو انہیں پتا ہوتا ہے کہ ان کے پہلے 11 پلیئر کون سے ہیں ، اس کے بعد انہیں پچز اور کنڈیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے کمبی نیشن کو سمجھنا ہوگا۔
گروپ میں موجود ٹیموں میں پاکستان کیلئے کون سی ٹیم مشکل ثابت ہوسکتی ہے کہ سوال پر سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کیلئے خطرہ تو آئرلینڈ بھی ہوسکتی ہےکیوں کہ یہ ٹی ٹوئنٹی گیم ہے، ایک اچھا اسپیل بھی گیم کا پانسہ پلٹ سکتا ہے، امریکا کی ٹیم بھی ایک اچھی ٹیم ہے وہ اس سے قبل بھی 194رنز کا ہدف 17 اوور اور 4 گیندوں میں ختم کرچکی ہے لہٰذا پاکستان کو آج امریکا کو 190سے زیادہ کا ہدف دینا ہوگا۔
چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے سوال پر وسیم اکرم نے کہا کہ میری فیورٹ ٹیم آسٹریلیا ہے، اس کے بعد بھارت، پاکستان اور ویسٹ انڈیز ہے جب کہ جنوبی افریقا اور سری لنکا بھی اچھی ٹیمیں ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کھیل وسیم اکرم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
Next Article ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سری لنکا کو 147 رنز پر روکنے میں ناکام : پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر

مارچ 1, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو ہرا کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

فروری 18, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.