Browsing: یوٹیلٹی سٹورز

ملک مظفر سندیلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا 2 ستمبر کو نوفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کی نجکاری کی جائے گی اور کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا ۔ اور یہی وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ آ صفہ بھٹو اور دیگر ارکان کے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں بھی کہا تھا