Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین معاشی قتل عام بند کیا جائے، برطرفیوں کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ
اہم خبریں

یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین معاشی قتل عام بند کیا جائے، برطرفیوں کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ

ایڈیٹرفروری 19, 202533 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
utility stores protest
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی تمام یونینز نے ڈیلی ویجز ملازمین کے معاشی قتل کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ملتان کے سیکنڑوں ملازمین نے شرکت کی مظاہرین نے حکومت پاکستان اور یو ایس سی منجمنٹ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیا کہ نکالے گئے تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فوری طور پر نوکریوں پر بحال کیا جائے اور حکومت پاکستان اپنے وعدے کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کی بندش یا نجکاری کا فیصلہ واپس لیکر یوٹیلی شورز کارپوریشن کو فنڈ جاری کرے تاکہ ادارہ بہتر طریقے سے کام کر سکے ۔ مظاہرین سے نیشنل ورکرز یونین سی بی اے کے سرپرست اعلی اسرار فرید چشتی اور آل پاکستان ورکرز الائنس کے مرکزی نائب صدر ملک مظفر سندیلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا 2 ستمبر کو نوفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کی نجکاری کی جائے گی اور کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا ۔ اور یہی وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ آ صفہ بھٹو اور دیگر ارکان کے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں بھی کہا تھا ۔ لیکن حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے پہلے ملک بھر کے ایک ہزار سے زیادہ سٹور بند کئے اور اب 15 سے بیس سال سے کام کرنے والے 3000 ہزار ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کر دیا جنھیں ملک بھر کی مختلف عدالتوں نے ریگولر کیا ہوا ہے اور قادر خان مندوخیل کی سربراہی میں قائم قومی اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نے بھی ریگولر کرنے کے احکامات دیے ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود ان ملازمین کا معاشی قتل کر دیا گیا ۔ جس کا صدمہ نہ برداشت کرتے ہوئے ایبٹ آباد کے ایک ڈیلی ویجز ملازم جنید قریشی نے خود کشی کرتے ہوئے زندگی کا چراغ گل کر دیا
مقررین نے کہا ہم مطالبہ کرتا ہیں کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے تمام ڈیلی و یجر ملازمین کو واپس نوکریوں پر بحال کیا جائے اور تمام کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کیا جائے یوٹیلٹی سٹورز کار پوریشن کو بند کرنے یا نجکاری کرنے کا ارادہ ترک کیا جائے اور یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کک ذریعے عوام کو مختلف اشیاء پر سبسڈی دینے کے لیے بجٹ 2024/25 میں 60 ارب روپے منظور کیئے تھے۔ وہ فنڈز جاری کئے جائیں ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

یوٹیلٹی سٹورز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجب والد صاحب نے عطاء اللہ شاہ بخاری کے خلاف بیان دینے سے انکار کیا : عطاء الحق قاسمی کا کالم میری کہانی( 29 )
Next Article بلوچستان: دہشت گردوں نے کوئٹہ سے لاہور جانے والی بس کے 7 مسافر قتل کردیے
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.