Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ط ال ب ان رہنما کوئٹہ میں کیا کر رہے تھے ؟
اہم خبریں

ط ال ب ان رہنما کوئٹہ میں کیا کر رہے تھے ؟

ایڈیٹراپریل 23, 202415 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
taliban
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ:گزشتہ ہفتے جمعرات کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امام مسجد کو قتل کردیا ، بعد میں جن کی شناخت محمد عمر جان اخوند زادہ کے نام سے ہوئی، اس خبر نے تہلکہ اس وقت مچایا جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ترجمان امارات اسلامیہ افغانستان نے اپنا مذمتی بیان جاری کیا۔
ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے عمر جان اخوندزادہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسے افغانستان کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا، 50 سالہ عمر جان اخونزادہ کو گزشتہ روز افغانستان کے صوبے زابل میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
وی نیوز سے بات کرتے ہوئے کوئٹہ کے زرغون آباد تھانہ کے ایس ایچ او نعمت خان نے بتایا کہ واقع کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ایس ایچ او نعمت خان نے مزید بتایا کہ محمد عمر اخونزادہ پاکستان کے شناختی کارڈ ہولڈر تھے جو گزشتہ 10 سے 15 سال سے نواں کلی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہائش پذیر تھے، وہ عید کی چھٹیوں پر افغانستان سے پاکستان آئے تھے، تاہم 19 تاریخ کو نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔
وی نیوز سے بات کرتے ہوئے زرغون آباد کے رہائشی نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ عمر جان اخونزادہ طالبان حکومت کے لیے قندھار میں آڈٹ کمیٹی کے رکن اور دینی عالم کے فرائض سر انجام دیتے تھے، ان کے قتل کے بعد نواں کلی کی اسی مسجد جہاں وہ امام تھے وہاں ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی رکھی گئی تھی۔
’محمد عمر جان اخونزادہ کے والد 4 دہائیوں قبل افغانستان سے پاکستان آئے تھے، ان کے والد ملا بیان بھی مسجد میں پیش امام تھے جبکہ محمد عمر اخونزادہ کی ملکیت میں ایک گھر بھی ہے جہاں ان کے اہل خانہ رہائش پذیر ہیں۔‘
ذرائع کے مطابق 2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد عمر اخونزادہ افغانستان چلے گئے تاہم علاج کی غرض سے وہ کوئٹہ آیا کرتے تھے۔
(بشکریہ:وی نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh #taliban طالبان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایرانی صدر کا دورہ لاہور، مزار اقبال پر حاضری
Next Article نصرت جاوید کا کالم : عاشقانِ عمران خان کی مایوسی کے عکاس ضمنی انتخابات کے نتائج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.