Share Facebook Twitter WhatsApp Email معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔ طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔ (بشکریہ: جیو نیوز) فیس بک کمینٹ