Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ترک صدر اردگان کو زہر دیئے جانے کا انکشاف
اہم خبریں

ترک صدر اردگان کو زہر دیئے جانے کا انکشاف

ایڈیٹراپریل 28, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انقرہ:منگل کی شام کو ترک صدر طیب اردگان مقامی ٹیلی ویژن چینلز کے ساتھ براہ راست انٹرویو دے رہے تھےکہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کی وجہ سے انٹرویو روک دیا گیا۔
براہ راست نشریات میں طویل وقفے کے بعد ترک صدر واپس آن ائیر آئے اور کہا کہ "آج مہم میں بہت کام تھا، اس لیے مجھے گیسٹرائٹس ہو گیا، میں نے پروگرام منسوخ کرنے کا بھی سوچا۔ لیکن ہم واپس آ گئے ہیں۔ میں آپ سے اور اپنے ناظرین سے معذرت خواہ ہوں۔”
تاہم ، اس طویل وقفے نے ناظرین کو تشویش اور تذبذب میں مبتلا کر دیا، سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے درمیان لوگ حیران تھے اور جاننا چاہتے تھے کہ ترک صدر کے ساتھ کیا ہوا ۔
اس دوران ترک صدارتی انتخابات میں حزب اختلاف کے واحد امیدوار کمال کلیچ دار اوغلو نے بھی صدر رجب طیب ایردوآن کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے اپنے آفیشل ٹویٹر پیج پر بھی لکھا ہے کہ "ہمارے صدر، خدا کا شکر ہے، خیریت سے ہیں۔”ترک صدر رجب طیب اردگان نے 14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے پہلے ہی طبیعت خراب ہونے پر اپنی انتخابی ریلیاں منسوخ کر دیں۔خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ وہ طبی ماہرین کے مشورے کے بعد ہی گھر پر آرام کریں گے۔
بعد ازاں پارٹی کے نائب سربراہ ایرکان کندیمیر نے کہا کہ ترک صدر جمعرات کو ویڈیو لنک کے ذریعے جنوبی صوبہ مرسین میں اکیویو نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔منگل کے روز ترک صدر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنے پیٹ میں کی خراب ہونے کی وجہ سے صحت میں بہتری محسوس نہیں کررہے ہیں۔
طبیب اردگان کی طبیعت کی خرابی کے بعد سوشل میڈیا پر کئی افواہوں نے جنم لیا ،کئی ٹویٹر صارفین قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ اردگان کو زہر دیا گیا ہے ۔کئی صارفین نے یہ بھی کہا ہے کہ اس بات کی تحقیقات بھی ہورہی ہیں کہ آیا روسی اہلکار سے ملاقات میں تو اردگان کو زہر نہیں دی گئی؟تاہم یہ صرف قیاس آرئیاں ہی ہیں کوئی حتمی رپورٹ اس حوالے سے سامنے نہیں آئی ۔
(بشکریہ:پی این این )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انقرہ براہ راست نشریات ترک صدر ترک صدر اردگان کو زہر دیئے جانے کا انکشاف ٹیلی ویژن چینلز زہر صدارتی ترجمان طیب اردگان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
Next Article امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ترکیہ پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے برے دنوں میں کھڑا رہےگا، صدر اردوان کا اعلان

مئی 13, 2025

ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

اپریل 27, 2023

عمران کو اس خطے کا ’’اردگان‘‘ بنانے کی کوشش۔۔نصرت جاوید

اکتوبر 17, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.