Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اکتوبر 20, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خود ساختہ سرحدیں اور محبت کا خاموش مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • دل دل پاکستان ، دھنوں کے بھارتی چور اور گوگل میپ کے کمالات : گُل کی نو خیزیاں / گُلِ نوخیز اختر کا کالم
  • ملتان لٹریری فیسٹیول ، پروفیسر خالد سعید ، علی نقوی کی باتیں اور الیاس کبیر کے صغیرہ گناہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • غدار ِ وطن اور بھٹو صاحب کی’’ مردم شناسی ‘‘ : وجاہت مسعود کا کالم
  • دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکہ میں لاکھوں افراد ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے : ’وہ مجھے بادشاہ کہہ رہے ہیں، میں بادشاہ نہیں ہوں‘ امریکی صدر کا ردعمل
  • کیا ٹرمپ یوکرین جنگ بند کرا سکیں گے؟۔۔سید مجاہد علی کاتجزیہ
  • Who assassinated Liaquat Ali Khan ? لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر کے بیٹے کی خود نوشت میں سنسی خیز انکشافات : ڈاکٹر عباس برمانی کا تجزیہ
  • حیات محمد شیرپاؤ کے قتل سے مرتضی بھٹو تک : کابل کا راستہ کیسے بند ہوا ؟ : حامد میر کا کالم
  • اسلام آباد میں وارداتیں کرنے والی خواتین کا گروہ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا : تین عشروں کا رومانس ختم
اہم خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا : تین عشروں کا رومانس ختم

رضی الدین رضیاگست 30, 202512 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کواڈ سمٹ کے لیے رواں سال کے آخر میں اپنا طے شدہ دورۂ بھارت منسوخ کیا ہے۔
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہا جا رہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔
امریکی اخبار کی ’نوبل انعام اور ایک تلخ فون کال: ٹرمپ مودی تعلقات کیسے بگڑے؟‘ کے عنوان سے شائع رپورٹ میں ٹرمپ کے شیڈول سے واقف افراد کا حوالہ دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم مودی کو یہ بتانے کے بعد کہ وہ کواڈ سمٹ کے لیے اس سال کے آخر میں بھارت کا سفر کریں گے، اب امریکی صدر ٹرمپ کا خزاں میں دورے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ بھارت اس سال کے آخر میں کواڈ سمٹ کی میزبانی کرنے والا ہے، اس سے قبل جنوری میں ٹرمپ انتظامیہ نے کواڈ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کی تھی، یہ اجلاس ٹرمپ کے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھانے کے صرف ایک دن بعد ہوا تھا ۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم مودی مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 4 روزہ تنازع کو حل کرنے کے ٹرمپ کے بار بار کے بیان پر برہم تھے، یہ ایسے دعوے ہیں جنہیں نئی دہلی نے مسلسل مسترد کیا ہے۔
مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بھارت پاکستان جنگ کے مسئلے کو حل کرنے کے بار بار کے بیان نے مودی کو شدید غصہ دلایا اور یہ تو صرف شروعات تھی، مودی ٹرمپ کے ساتھ اپنا صبر کھو رہے تھے جو اس گرم جوشی کے بالکل برعکس ہے جو دونوں رہنماؤں نے کبھی عوامی طور پر 2020ء میں ہیوسٹن میں ’ہاؤڈی مودی‘ ریلی اور احمد آباد میں ’نمستے ٹرمپ‘ جیسی تقریبات کے دوران دکھائی تھی۔ اب تک اس مبینہ منسوخی پر وائٹ ہاؤس یا بھارت کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کوئی سرکاری تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ نے 3 دہائی پرانے بھارت امریکا رومانس کو ختم کر دیا۔
تقریباً تین دہائیوں تک دونوں جماعتوں کے امریکی صدور نے نئی دہلی کو ابھرتے ہوئے اتحادی کے طور پر دیکھا اور بڑے مقاصد کی خاطر اختلافات کو نظر انداز کرتے رہے، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تجارتی یلغار سے اچانک اس روش کو بدل دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مودی کا دورۂ چین امریکا بھارت تعلقات میں دراڑ ڈالنے کا موقع ہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#آپریشن_سندور #مودی_مشکلات_میں #بھارتی_سیاست_کا_بحران #مودی_کا_سچ #بی_جے_پی_پریشان #مودی_زیر_دباؤ #بھارت_کا_سیاسی_طوفان #مودی_کا_اصل_چہرہ #آپریشن_سندور_کا_انکشاف #مودی_حکومت_کا_بحران بھارت ڈونلڈ ٹرمپ مودی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب میں سیلاب سے 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ متاثر، چار لاکھ ، بے گھر
Next Article رضی الدین رضی کا شعری مجموعہ : تبصرہ اختر سعیدی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 19, 2025

امریکہ میں لاکھوں افراد ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے : ’وہ مجھے بادشاہ کہہ رہے ہیں، میں بادشاہ نہیں ہوں‘ امریکی صدر کا ردعمل

اکتوبر 19, 2025

کیا ٹرمپ یوکرین جنگ بند کرا سکیں گے؟۔۔سید مجاہد علی کاتجزیہ

اکتوبر 18, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خود ساختہ سرحدیں اور محبت کا خاموش مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ اکتوبر 20, 2025
  • دل دل پاکستان ، دھنوں کے بھارتی چور اور گوگل میپ کے کمالات : گُل کی نو خیزیاں / گُلِ نوخیز اختر کا کالم اکتوبر 20, 2025
  • ملتان لٹریری فیسٹیول ، پروفیسر خالد سعید ، علی نقوی کی باتیں اور الیاس کبیر کے صغیرہ گناہ : رضی الدین رضی کا کالم اکتوبر 20, 2025
  • غدار ِ وطن اور بھٹو صاحب کی’’ مردم شناسی ‘‘ : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 20, 2025
  • دو دشمنوں کے درمیان تنہا پاکستان : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 19, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.