Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»رمضان ریلیف پیکج : یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان زون نے 5 ارب روپے کی سیل کا ریکارڈ قائم کر دیا
ملتان

رمضان ریلیف پیکج : یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان زون نے 5 ارب روپے کی سیل کا ریکارڈ قائم کر دیا

ایڈیٹراپریل 6, 202439 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
utility stores
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : اے پی پی ۔۔ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن ملتان زون نے 4 ارب 84 کروڑ روپے کی ریکارڈ سیل کر کے 101 فیصد سیلز اہداف پورے کر لیے ہیں۔ مذکورہ رمضان ریلیف پیکج سے 19 لاکھ کم آمدنی والے افراد نے استفادہ کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار زونل منیجر ملتان وقار حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج دیا ہے۔جس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی)اور پی ایم ٹی 60 رجسٹرڈ خاندانوں کو ٹارگٹٹد سبسڈی فراہم کی گئی ہے۔اس پیکج کے مطابق ملتان زون کے لیے 4 ارب 80 کروڑ روپے کا سیل ٹارگٹ مقرر کیا گیا تھا۔ جو کہ افیسرز اور سیلز سٹاف کی محنت کی بدولت رمضان المبارک کے اختتام سے قبل ہی 25 رمضان کو 101 فیصد ٹارگٹ حاصل کر لیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی جانب سے صارفین کو فراہم کیا گیا تمام سٹاک آٹا، چینی، دالیں ،چاول وغیرہ اعلی معیار کے مطابق ہے۔ آٹا، چینی، دالیں ،چاول،گھی کے علاوہ برانڈڈ ایٹم بھی مارکیٹ سے 5سے 10 پرسنٹ کم ریٹ پر مہیا کی گئی ہیں اور یہ پیکج چاند رات تک جاری رہے گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

یوٹیلیٹی سٹورز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleطلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم
Next Article پچیس روز میں پونے دو کروڑ کی سیل : یوٹیلیٹی سٹور انچارج رانا عبدالحکیم کی پہلی پوزیشن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یوٹیلیٹی سٹور چاند رات تک کھلے رہیں گے : ریجنل مینجر ملتان سجاد حسین

اپریل 7, 2024

پچیس روز میں پونے دو کروڑ کی سیل : یوٹیلیٹی سٹور انچارج رانا عبدالحکیم کی پہلی پوزیشن

اپریل 6, 2024

یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن میں کرپٹ افسروں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،ریجنل منیجر بہاولپور معطل ،اے ایس ایم اسلام آبادکے خلاف مقدمہ درج ۔

اپریل 3, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.