Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»واٹس ایپ میں وائس ٹو ٹیکسٹ ٹرانسکرپشن فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
اہم خبریں

واٹس ایپ میں وائس ٹو ٹیکسٹ ٹرانسکرپشن فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

ایڈیٹردسمبر 1, 202428 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واٹس ایپ کی جانب سے نومبر 2024 کے آخری عشرے میں واٹس نوٹ ٹرانسکرپشن فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔
یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے گیم چینجر ہوگا جو کسی ایسی جگہ پر آڈیو میسج پر سن نہیں سکتے جہاں اردگرد لوگوں کے ہجوم کے باعث شور ہو رہا ہو۔
یہ نیا فیچر واٹس نوٹ کو تحریر یا ٹیکسٹ میں تبدیل کر دیتا ہے اور شور والے ماحول میں میسج کو سننے کی بجائے ٹیکسٹ شکل میں دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ واٹس نوٹس اس میسجنگ ایپ میں بہت زیادہ مقبول ہیں اور ایک تخمینے کے مطابق 70 فیصد صارفین وائس میسجر بھیجتے ہیں۔
واٹس ایپ صارفین کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
مگر کئی بار کسی میٹنگ میں شرکت کے دوران، سفر یا شور شرابے والی جگہوں پر واٹس میسجز کو سننا بہت مشکل ہو جاتا ہے اور اس کا حل وائس نوٹ ٹرانسکرپشن فیچر کی شکل میں پیش کیا گیا۔
اس فیچر کو کیسے استعمال کریں؟
واٹس نوٹ ٹرانسکرپشن فیچر کواستعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کو واٹس ایپ کو تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ایپ اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بھی ضروری نہیں کہ وہ میسج دستیاب ہو کیونکہ اکثر نئے فیچرز تک صارفین کی رسائی کئی ہفتوں میں ممکن ہوتی ہے۔
مگر فیچر دستیاب ہونے پر آپ کو اسے استعمال کرنے کے لیے درج ذیل نکات پر عمل کرنا ہوگا۔سب سے پہلے کسی ایسے وائس میسج کو پلے کریں جس کو ٹرانسکرائب کرنا چاہتے ہوں۔جیسے ہی آپ سننا شروع کریں گے یہ فیچر خودکار طور پر کام کرے گا، یعنی وائس میسج کا ٹیکسٹ نظر آنے لگے گا۔
مگر کئی بار اس فیچر کو آپ کو خود سیٹنگز میں جاکر ان ایبل کرنا پڑسکتا ہے جو سیٹنگز میں چیٹ آپشن میں چھپا ہوگا۔وائس میسج کا ٹرانسکرائب ٹیکسٹ چیٹ ونڈو کے اندر ہی نظر آئے گا اور آپ اسے آرام سے بھی پڑھ سکتے ہیں تاکہ آڈیو کو دوبارہ پلے نہ کرنا پڑے۔اس فیچر سے آپ کسی آڈیو میسج میں موجود اہم تفصیلات جیسے پتے، فون نمبر یا کسی تقریب کے وقت کو زیادہ آسانی سے حاصل کرسکتے ہیں، بس متعلقہ ٹیکسٹ کو کاپی کرکے نوٹس یا کیلنڈر پر پیسٹ کردیں۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آڈیو میسج واٹس ایپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیانوالی میں تھانے پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
Next Article سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن اور جوان شہید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

واٹس ایپ کی ’لائیو لوکیشن‘ نے مظفرگڑھ کی نرس کو ریپ سے کیسے بچا یا ؟

نومبر 10, 2024

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

ستمبر 22, 2024

واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

مئی 27, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.