Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ظفر آہیر کا اختصاریہ : منا بھائی ، بساط اور مہرے
اختصاریئے

ظفر آہیر کا اختصاریہ : منا بھائی ، بساط اور مہرے

ایڈیٹرجون 29, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
politics chess
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس ملک میں جب جب بھی ” ناچ نچانے والے “ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے بے نقاب ہوۓ ہیں تب تب چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والی کٹھ پتلیاں انہیں بچانے کے لئے میدان میں اتری ہیں ۔ان کو اپنی” پیٹھ “پیش کرتے ہیں اور پھر اس کے بدلے میں خوب لوٹ مار کرتے ہیں۔لوگوں کا خون چوستے ہیں قرضے لیتے ہیں ،منی لانڈرنگ کرتے ہیں ،دنیا بھرکے مہنگے ملکوں میں محلات کھڑے کرتے ہیں “مالکوں “کو بھی حصہ بقدر جثہ ملتا رہتا ہے اور پھر جب اچانک ان سے “مالکوں “کا مطلب پورا ہوجاتا ہے اور ”مالک “ان کی ڈیش پر لتر مارکر انہی نکال باہر کرتے ہیں یہ تو روتے دھوتے عوام کے پاس آجاتے ہیں کوئی کہتا ہے ”مجھے کیوں نکالا“
کبھی کہتے ہیں ”ووٹ کو عزت دو “
کوئی کہتا ہے
”میں شہیدوں کے قبرستان کا وارث ہوں“
تو کبھی خون سے لتھڑے دوپٹّے لہراۓ جاتے ہیں
کوئی کہتا ہے کہ ”میرے خلاف سازش ہوئی ہے ،امریکہ میرا دشمن ہے “
کسی کو ”اسلام” یاد آجاتا ہے تو کسی کو لسانیت ،
کسی کو پاکستان بنانے کے لئے اپنے آباؤاجداد کی قربانیاں یاد آتی ہیں
کوئی” صوبہ کارڈ “کھیلنا شروع کردیتا ہے ،تو کوئی صوبائی خود مختاری کا رونا روتا نظر آتا ہے
کسی کو سرائیکی صوبہ کی یاد ستانے لگتی ہے تو کسی کو عوام کی محرومیاں یاد آتی ہیں ۔
کوئی عوام کا” غم مٹانے “لندن جا بیٹھتا ہے تو کوئی امریکہ یاترا کو نکل جاتا
اور پھر جب انہیں دوبارہ اقتدار کی ہڈی دکھائی جاتی ہے تو یہ دور سے ہی دم ہلاتے نظر آتے ہیں
تب ان کو نہ تو ”ووٹ کی عزت “نظر آتی ہے اور نہ ہی ”شہدا کے قبرستان “
کوئی ایمپائر کی انگلی کے ایک اشارے پر الٹا لیٹا ہوتا ہے تو کوئی جالب کے شعر بھول کر ،خودداری کے نعرے کو لات مار کے کشکول اٹھا لیتا ہے
ملک برباد
معیشت تباہ
نہ روٹی ہے اور نہ ہی پانی
رہ گئی عوام تو ان کہ حیثیت بھی مداری کی ڈگڈگی پر ناچتے بندر کی سی ہی ہے۔تہتر سالوں میں اگر کسی کو عقل نہیں آئی تو وہ پاکستانی عوام ہے
انہوں نے ہر اس ”عطار کے لونڈے “سے دوالی ہے جس نے ان کے ”کھنے “ٹھوکے ہیں
زندہ باد ،مردہ باد
لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔چال چلنے والے کی اپنی بساط ہے اور اپنے مہرے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزاہدہ حنا کا کالم : لوگ سرگوشیوں میں گویا ہیں
Next Article شاہ ولی اللہ جنیدی کی تحقیق : سندھ پولیس تاریخ و واقعات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

اپریل 25, 2026

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.