Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی
اہم خبریں

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

ایڈیٹرجون 14, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cabinet meeting
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:مین لائن ون (ایم ایل ون) ریلوے منصوبے پر عمل درآمد میں تاخیر کی وجہ سے اس کی لاگت 100 فیصد سے زیادہ بڑھ گئی ہے، جس کے سبب حکومت کے لیے اس منصوبے کے لیے وسائل تلاش کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کی بنیاد 2016 میں پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 60 لاکھ ڈالر کی تخمینہ لاگت اور چین کی جانب سے مالی یقین دہانی کے ساتھ رکھی گئی تھی، اب اس منصوبے کی لاگت ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
یہ انکشاف وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلوے سے متعلق اجلاس کے دوران سامنے آیا۔ اجلاس سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ حکومت کو اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کہیں سے بھی کوئی مالی امداد نہیں ملی اور اس لیے وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کم از کم کراچی سے سکھر تک منصوبے کے پہلے مرحلے کو حکومت کے اپنے وسائل کے ذریعے شروع کردیا جائے۔
اجلاس کے شرکا کو آگاہ گیا کہ ایم ایل ون (جس کا مقصد کراچی سے پشاور تک ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنا تھا) کی فنڈنگ کا وعدہ کرنے والے ملک چین نے اس حوالے سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔
شرکا کو مزید بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اس منصوبے کو نقصان پہنچایا اور ایم ایل ون کو اصل پلان ’بلٹ، آپریٹ اور ٹرانسفر (بوٹ)‘ سے’انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اینڈ کنسٹرکشن (ای پی سی)’ موڈ میں تبدیل کر دیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ایم ایل ون پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ حکومت ریلوے کی بحالی پر ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور مستقبل میں پاکستان اپنے ریلوے اور بندرگاہوں کے نظام کے ذریعے علاقائی ممالک کو تجارتی راہداری کی سہولیات فراہم کرے گا۔
اجلاس میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں مکمل ہونے والے موٹرویز، پبلک ٹرانسپورٹ، صحت اور تعلیم کے منصوبوں کے ذریعے لوگوں کو سہولیات فراہم کی جاتی رہی ہیں۔
اجلاس کے شرکا کو محکمہ ریلوے میں جاری اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن سے بھی آگاہ کیا گیا، شرکا کو بتایا گیا کہ ٹکٹنگ سسٹم کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے۔
فاٹا-خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا اور سابقہ فاٹا کی بہتری و ترقی کے حوالے سے ایک علیحدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پچھلی حکومت نے کبھی صوبے کی ترقی کے لیے کام نہیں کیا۔
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے آئندہ انتخابات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مالی سال 24-2023 میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں، حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں کو وفاق کی جانب سے صحت اور تعلیم کے منصوبوں سے بھرپور فائدہ ملے۔
ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں کسانوں کو معیاری بیج، کھاد کی بروقت فراہمی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے گا۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری اسلام آباد افغانستان امریکا انتقال ایم ایل ون بے نظیر بھٹو جنرل باجوہ دھرنا ذوالفقار علی بھٹو کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد شریف قتل کیس: حکومت ملزمان تک رسائی کیلئے کینیا کے ساتھ معاہدے کیلئے کوشاں
Next Article فوجی تنصیبات پرحملوں کیلئے اکسانے کا الزام، صحافی صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ

مئی 28, 2026

سینئر صحافی اور دانشور الطاف حسن قریشی 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مئی 17, 2026

جوہری صلاحیت کا حامل ایران عالمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.