Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بلوچستان کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا
اہم خبریں

بلوچستان کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا

ایڈیٹرجون 17, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بلوچستان حکومت نے مالی سال 24-2023 کے لیے بجٹ پیش کرنے کو 19 جون تک ملتوی کردیا ہے، بجٹ صوبائی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گورنر ملک عبدالولی خان کاکڑ نے جمعرات کو رات اعلان کیا تھا کہ صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن 19 جون کو منعقد ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں اس لیے توسیع کی گئی ہے کیونکہ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکین صوبائی اسمبلی اور وزرا نے نئی ترقیاتی اسکیموں کی تجویز دی تھی اور محکمہ منصوبہ بندی پر زور دیا تھا کہ وہ ان اسکمیوں کو بجٹ میں شامل کریں۔
بلوچستان حکومت کےسینئر حکام نے ڈان کو بتایا کہ حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین اسمبلی، وزرا اور حتی کہ وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینٹر بھی موجودہ حکومتی اتحاد سے آخری بجٹ زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی کوششیں کررہے ہیں۔
مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایات کے باوجود کہ زیادہ فنڈز کو نئی ترقیاتی اسکیموں کے لیے مختص کیا جائے، اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا جاری اسکیموں کے لیے فنڈز کے اجرا پر زور دے رہے ہیں۔
بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی اور سینیٹرز نے بھی اپنی اسکیموں کو صوبائی ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا، تاہم وزیراعلیٰ پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ صوبائی حکومت کے پاس آئندہ بجٹ میں رکن قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی ترقیاتی اسکیموں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے خاطر خواہ فنڈز کی کمی ہے۔
وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ اگر شیڈول میں ردوبدل نہیں کیا گیا تو وزیر خزانہ زمرک خان صوبائی اسمبلی میں 19 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔
زرائع نے بتایا کہ بلوچستان کا بڑے خسارے کا 700 ارب سے زائد کا بجٹ ہونے کی توقع ہے جس میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 200 ارب روپے مختص کیے جاسکتے ہیں۔
بجٹ کا بڑا حصہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیا جائے گا، جس کی وجہ صوبائی حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد تک اضافے کے باعث ہوگا، پنشن کی شرح میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔
قومی مالیاتی کمیشن کے تحت وفاق سے بلوچستان کو 450 ارب روپے حاصل ہوں گے، اور اس کا بجٹ وفاقی بجٹ میں پیش کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہوگا۔
محکمہ خزانہ کے ذرائع نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ سال کے بجٹ میں تین اعداد و شمار کی کمی ہوگی کیونکہ صوبائی وسائل پیدا کرنے کا مقررہ ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلوچستان حکومت بلوچستان کا بجٹ بلوچستان کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا صوبائی اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطا تارڑ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج پر ’زمینوں کے قبضے‘ میں ملوث ہونے کا الزام
Next Article حکومت، تحریک لبیک کے مذاکرات کامیاب، مارچ ختم کرنے کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

’قومی بجٹ اور مداری کا ہیٹ‘ : وسعت اللہ خان کا کالم

جون 13, 2025

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیار کرلی

جولائی 24, 2024

اے این پی کی باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی

جولائی 11, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.