Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ضمیر کو بہلانے کے لیے ماتھا رگڑنے والوں کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
اہم خبریں

بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

ایڈیٹرمئی 5, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں تک مسئلہ کشمیر اور دوطرفہ تعلقات ہیں تو اس پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، لیکن شنگھائی تعاون تنظیم باہمی تعلقات کی بات ہے اس لیے اس میں بھرپور شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کی وجہ سے پاکستان کے وزیر خارجہ کو ایس سی او میں جتنے بھی وزرائے خارجہ ہیں ان سے الگ الگ ملاقات کا موقع ملا۔
ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ جہاں تک دوطرفہ تعلقات کی بات ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں اور یہ ہمارے ہر منشور کا حصہ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسی تسلسل میں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے اپنی طرف سے کوششیں کیں اور سابق صدر آصف زرداری نے بھی کوششیں کیں لیکن موجودہ صورتحال میں بالخصوص اگست 2019 میں بھارت کے غیرقانونی یکطرفہ قدم نے نہ صرف عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی بلکہ دوطرفہ تعلقات کی بھی خلاف ورزی کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت کے اس قدم نے حالات ایسے تبدیل کردیے ہیں کہ وہ جماعتیں بالخصوص پیپلز پارٹی جو ہمیشہ سے یہ کہتی رہی کہ بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے چاہئیں اس کے لیے بھی اس بات کا اسپیس ختم ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا اصولی مؤقف ہے کہ اگر بھارت اگست 2019 کے غیرقانونی یکطرفہ اقدام کو واپس لے اور ایسا سازگار ماحول پیدا کرے جس میں بات چیت ہو سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر بات چیت کی جاتی ہے تو اس کے اختتام پر ایک دستاویز آتی ہے جس پر ہمیں بھی اور بھارت کو بھی دستخط کرنے ہوتے ہیں لیکن بھارت نے ایک قدم سے اپنے دوطرفہ معاہدوں، بین الاقوامی عزائم کی خلاف ورزی کی ہے تو اب عدم اعتماد پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ پہلے کے باہمی معاہدوں کی یکطرفہ خلاف ورزی کر سکتے ہیں تو اگر اب بات چیت شروع ہو اور اس کے نتیجے میں کوئی معاہدہ طے پاتا ہے تو یہ اس کی بھی یکطرفہ خلاف ورزی کریں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایس سی او کی ایک خوبی ہے جس میں کچھ ضوابط بنائے ہوئے ہیں اور ہم پر پابندی ہے کہ اپنے مسائل اس فورم پر نہیں اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 2026 میں ایس سی او کی چیئرمین شپ ہمارے پاس ہوگی اور ہماری کوشش ہوگی کہ سفارتی کوششوں سے بھارت بھی کوئی ایسا فیصلہ کرے کہ اس وقت کے اجلاس میں وہ شرکت کریں۔
ایک اور سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم پاکستان میں دہشت گردی کا مقابلہ اس لیے نہیں کرنا چاہتے کہ بھارت نے ہمیں بتایا، ہم دہشت گردی کا مقابلہ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ اس میں سب سے زیادہ پاکستانی متاثر ہوئے ہیں، ہم اس کا نقصان برداشت کر رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دورہ بھارت پر تنقید کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ بطور وزیر خارجہ میں نے کوشش کی ہے کہ ہماری اندرونی سیاست پاکستان کی سرحدوں تک محدود رہے کیونکہ جب میں باہر جاتا ہوں تو پورے پاکستان کی نمائندگی کرتا ہوں جس میں یہ مخصوص پارٹی کے لوگ بھی شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارتی وزیر خارجہ کے کردار سے مطمئن ہوں اور امید کرتے ہیں کہ 2026 میں جب پاکستان کو اس کی چیئرمین شپ کا موقع ملے گا تو ہم بھی کامیاب اجلاس منعقد کریں گے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایس سی او بلاول بھٹو زرداری بھارت شنگھائی تعاون تنظیم وزیر خارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران 5 بھارتی فوجی ہلاک، ایک زخمی
Next Article ملک میں سونا سستا ہوگیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو پریشان کر دیا

مئی 22, 2026

بھارتی صحافیوں کا پاکستان مخالف ایجنڈہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.