Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کیسے دل کے ہاتھوں مجبور ہوئے ؟
جہان نسواں / فنون لطیفہ

ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کیسے دل کے ہاتھوں مجبور ہوئے ؟

ایڈیٹراگست 18, 202315 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
samina ahmad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر فنکار جوڑی اداکارہ ثمینہ احمد نے اداکار منظر صہبائی سے اپنی دوسری شادی سے قبل ہونے والی دوستی اور بات چیت سے متعلق کھُل کر بات کی ہے ۔
حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں دیئے گئے انٹرویو کے دوران سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا بتانا تھا کہ شادی سے قبل ہم دونوں رات کو 2 ، 2 گھنٹے تک فون پر باتیں کیا کرتے تھے، ایسا لگتا ہے کہ منظر میرے لیے برسوں پرانی محبت رکھتے ہیں۔
ثمینہ احمد نے شوہر، منظر صہبائی سے ہونے والی پہلی ملاقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں کی پہلی ملاقات ڈرامہ سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی لیکن اس وقت ہم دونوں کے درمیان ایسی کوئی بات نہیں تھی کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں، ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب ہماری دوبارہ ملاقات ہوئی تو منظر نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی۔
ثمینہ احمد کا بتانا ہے کہ جب منظر نے مجھے شادی کی پیشکش کی تو میں حیران رہ گئی تھی کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے، شادی کی پیشکش کے بعد منظر کراچی سے اسلام آباد چلے گئے جس کے بعد ہمارے رشتے کی بات آگے بڑھی۔
اداکارہ کا شو کے دوران مزید بتانا تھا کہ جب ہم رات کے وقت دو دو گھنٹے بات کیا کرتے تھے تو اس دوران  ہم نے محسوس کیا کہ ہم دونوں ایک جیسے ہیں، ہم دونوں کی سوچ اور فیملی بیک گراؤنڈ میں کوئی اختلافات نہیں ہیں، ہماری ماضی کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ نہیں جو مستقبل میں پریشانی کا باعث بنے۔
اداکارہ ثمینہ احمد نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کی بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ جب کووڈ پھیلا تو ہم صرف فون پر ہی بات کرسکتے تھے، اُس وقت ملاقات نہیں ہوتی تھی، اس دوران ہی منظر نے مجھے کہا کہ ہمیں نکاح کرلینا چاہیے جس کے بعد میں نے سوچنے کے لیے کچھ وقت مانگا اور منظر صہبائی سے نکاح کرنے سے قبل میں نے اپنے بچوں سے پوچھا تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ میرے بچوں نے میرے اس سوال کے جواب میں مجھے کہا کہ یہ آپ کی زندگی ہے، آپ جو فیصلہ کریں ہمیں قبول ہے۔
اداکارہ ثمینہ نے بڑی عمر میں شادی کرنے سے متعلق اپنے اندر پیدا ہونے والے ڈر اور خوف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ منظر سے شادی کرنے سے قبل وہ اس لیے بھی گھبرا رہی تھی کہ انہوں نے لمبے عرصے تک اکیلے زندگی گزاری تھی، ماں اور باپ دونوں بن کر اپنے بچوں کی اکیلے ہی تربیت دی، جو کام کیا اپنی مرضی سے کیا تھا، اُنہیں شادی سے کرنے سے قبل یہ ڈر تھا کہ کیا وہ اپنا وقت دوسرے شخص کے ساتھ شئیر کرسکتی ہیں یا نہیں۔واضح رہے کہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے اپریل 2020ء میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران لاہور میں سادگی سے نکاح کیا تھا۔
( بشکریہ : جنگ نیوز )

 

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکارہ ثمینہ احمد شادی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا کالم : لائق فائق حبیب فائق کی باتیں
Next Article ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :مار کسسٹ کے لیے ملحد ہونا ضروری نہیں ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محبت، مذہب اور معاشرتی تضادات : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 29, 2026

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زیادہ کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ

ستمبر 28, 2025

بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار

اگست 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.