Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»خیبرپختونخوا کے دو رہنماؤں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے دو رہنماؤں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا

ایڈیٹرمئی 19, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flag pti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر برائے ریلیف اقبال وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے نو مئی کے واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پشاور پریس کلب میں ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے کہا کہ پارٹی کے ساتھ ہمشیہ وفاداری کی لیکن 9 مئی کے دلخراش واقعات پر افسوس ہواْ ان واقعات میں پی ٹی آئی کے کچھ قائدین اور نا سمجھ کارکنان ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان واقعات کے بعد میرا پی ٹی آئی کے ساتھ میرا مزید سفر کرنا ناممکن ہے کیونکہ اب معاملہ بہت آگے بڑھ چکا ہے، اس وجہ سے میں پارٹی کی بنیادی رکنیت چھوڑنے اور ضلعی صدارت سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھیوں سمیت پہلے بنی گالہ اور پھر زمان پارک میں چیئرمین عمران خان کی حفاظت کرتا رہا تھا مگر اب اُس پر افسوس ہے۔
علاوہ ازیں اورکزئی سے منتخب ہونے والے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات باعث شرم ہیں، میں نے پی ٹی آئی کے ساتھ ہر دور میں وفاداری نبھائی اور ان واقعات کے بعد اب میں بغیر کسی دباو کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا پاکستان ہے یہ ادارے ہمارے ادارے ہیں جب ادارے مضبوط ہو پاکستان مضبوط ہوگا۔ ملک جواد نے کہا کہ آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان بعد میں کروں گا۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اقبال وزیر پاکستان تحریک انصاف پشاور سابق رکن قومی اسمبلی سابق صوبائی وزیر برائے ریلیف اقبال وزیر صوبائی وزیر برائے ریلیف ملک جواد حسین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
Next Article ’زندگی اورموت اللہ کے ہاتھ میں ہے‘، خودکش حملے کے بعد سراج الحق کا جلسے سے خطاب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان نے چوتھی مرتبہ جھوٹ پکڑنے والی مشین کا ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا

جون 2, 2025

امریکی ڈاکٹرز اور تاجر عمران خان سے ملاقات میں ناکام، لاہور پہنچ گئے

مئی 31, 2025

وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے: عمران خان

مئی 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.