Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»راولپنڈی : مہندی والے گھر میں آگ اورماتم دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق
اہم خبریں

راولپنڈی : مہندی والے گھر میں آگ اورماتم دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق

ایڈیٹرجنوری 15, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی : شادی والے گھر میں آگ بھڑکنے سے دولہن سمیت 5 خواتین جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ تھانہ صادق آباد کی حدود میں واقع گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 24 سالہ دولہن ثناء سمیت 14 سے 22 سال عمروں کی 4 خواتین جاں بحق ہو گئی۔ اس حوالے سے جاں بحق ہونے والی دولہن کے والد عبدالغنی نے بتایا کہ ’مہندی تقریب کے لیے گھر میں تقریباً 40 سے 50 مہمان گھر میں موجود تھے تاہم آگ لگنے کے باعث متعدد مہمانوں نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں‘۔ انہوں نے ریسکیو ٹیم پر الزام عائد کیا کہ ان کے بروقت نہ پہنچنے کی وجہ سے دولہن سمیت 5 خواتین جاں بحق ہوئیں۔


عینی شاہدین میں شامل پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف نے ڈان نیوز کو بتایا کہ ’ریسکیو کی ٹیم جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی اور جو پہلی گاڑی پہنچی تو اس میں پانی ہی موجود نہیں تھا جس وجہ سے 4 جانیں موقعے پر ضائع ہوئی جبکہ ایک لڑکی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی‘۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ’اگر آگ پر بروقت قابو پایا جاتا تو انسانی جانوں کے ضائع سے بچا جا سکتا تھا‘۔ دوسری جانب ترجمان ریسکیو فاروق بٹ نے تمام الزمات کی تردید کی اور کہا کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی 6 منٹ میں فائر بریگیڈ کا عملہ موقعے پر پہنچ گیا تھا تاہم گھر میں موجود افراد نے ریسکیو ٹیم پر تشدد کیا جس کے باعث آگ بجھانے میں دشواری کا سامنا رہا‘۔ اے ایس پی نیو ٹاؤن ضیاء الدین نے دولہن سمیت پانچ خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آگ لگنے کے اسباب سے متعلق تفتیش جا رہی ہے کہ شادی والے گھرمیں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی یا گیس کے اخراج کی وجہ بھڑکی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبینظیر بھٹو قتل کیس : اشتہاری مشرف کے منجمد اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے کا انکشاف
Next Article نیا پاکستان بنانے میں عمران خان کی مشکلات۔۔سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 26, 2026

ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی

اپریل 26, 2026

ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے

اپریل 26, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.