Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ملک مزمل عباس کا اختصاریہ : چندہ پاکستان اور چندا پاکستان
اختصاریئے

ملک مزمل عباس کا اختصاریہ : چندہ پاکستان اور چندا پاکستان

ایڈیٹرجون 14, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Rupee and dollar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جس ملک کے پرائم منسٹر سے لیکر این جی اوز تک اور مسجدوں مدرسوں تک گورنمنٹ اسکول سے لے کر گورنمنٹ ہسپتالوں تک محفل نعت مجالس ٹورنا منٹ اور سیاسی جلسوں تک صرف چندے پر بھروسہ کیا جاتا ہے اس ملک میں تعلیم کی روشنی کیسے پھیلے گی ہیلتھ آگے کیسے بڑھے گی ؟
ہم پاکستانی قوم کم لیکن مانگنے والی قوم زیادہ مشہور ہو چکے ہیں اگر الیکشن آگئے ہیں حکومت بنانے والا بھی اور اپوزیشن والے بھی دونوں چندے سے ہی گزارہ کر رہے ہیں اور جو لوگ ان لوگوں کو چندہ دیتے ہیں وہ آگے اپنے نیچے والوں کی خون پسینے کی کمائی چھین کر گزارہ کر رہے ہیں یہی سلسلہ نچلے طبقے تک جاری ہے اگر کوئی مسجد بنوا رہا ہے تو وہ پورے زور و شور کے ساتھ لوگوں سے چندہ وصول کر رہا ہے اگر گورنمنٹ اسکول کے کمرے بنوانے ہیں تو پھر بھی چندہ ضروری ہے اگر سرکاری ہسپتال کی بلڈنگ کا معاملہ ہے یا پھر مشینری کا معاملہ ہے تو بھی چندہ ضروری ہے اب تو کہنے کو دل کرتا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستان کا نام چندہ پاکستان رکھنا چاہیے تھا تاکہ جو لوگ پاکستان سے واقف نہ تھے وہ اس کو خوبصورت پاکستان کا نام لکھا ہوا سمجھتے اور پاکستان کو چاند کے نام سے تشبیہ دی جاتی اور جو لوگ پاکستان کی حقیقت سے واقف ہوتے ان کو معلوم ہوتا یہ چاند پاکستان نہیں چندہ پاکستان ہے اور وہ کوئی میں ہمیشہ ڈوبتی ہیں جو دوسروں کی طرف دیکھ کر اپنے آپ کو بنانا چاہتی ہیں۔
کہتے ہیں کہ اگر یورپ سے اتنے ڈالر ہمارے پاس آئیں گے تو ہمارا ملک اتنی ترقی کرے گا تو وہ ڈالر زکوۃ کے خیرات کے صدقے کے ہوتے ہیں مطلب دوسرے ملک اپنی مصیبت ٹالنے کے لیے وہ ڈالر ہم جیسے منگتوں کو دیتے ہیں اور ہم ان ڈالروں کو اپنی ترقی سمجھتے ہیں کوئی ملک ہمیں چاول کی صورت میں تو کوئی کھجور کی صورت میں ہمیں اپنی اترن دے کر اپنی مصیبت ٹالتا ہے اور ہم اس کو اپنی ترقی کا راز سمجھتے ہیں پاکستانی قوم کے لئے چندہ اتنا ہی ضروری ہوگیا ہے جتنا کہ ننگے جسم کے لئے کپڑا ضروری ہے اگر ننگے جسم والے کو کپڑا نہ دیا جائے تو وہ قید ہو کر رہ جاتا ہے اسی طرح اس ملک کو اگر چندا نہ ملے تو یہ اپنے آپ کو قید ہی نہیں بلکہ مردہ حالت میں تسلیم کرتے ہیں اب جا کر میرے ذہن نے تسلیم کیا کہ پاکستان کے لیے چندہ بہت ضروری ہے اگر یہ چندہ نہ ملا تو پاکستان کی ترقی نہیں ہوگی پاکستان دنیا کے نقشے میں نظر نہیں آئے گا اور پاکستان کو کوئی کیسے پہچانے گا اب بھی وقت ہے قائداعظم محمد علی جناح کی روح سے معافی مانگ کر پاکستان کا نام چندہ پاکستان رکھ لو کیونکہ کچھ ہو نا ہو چندہ ضروری ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی ایم ایف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:بجٹ: امریکہ اور آئی ایم ایف
Next Article فیضان عارف کا کالم:بنیادی قصور کس کا ہے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائیگی،پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں

دسمبر 12, 2025

پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا

مئی 19, 2025

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

مئی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 6, 2026
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.