Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو میں موجود مرکزی ملزم کا گھر نذرِ آتش : بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
اہم خبریں

منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو میں موجود مرکزی ملزم کا گھر نذرِ آتش : بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ایڈیٹرجولائی 22, 20239 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mani pur india women protest
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

امپھال : انڈیا کی ریاست منی پور میں مئی میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان جھڑپوں کے آغاز کے بعد سے اب تک 140 سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ 50 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
جمعے کو خواتین کے ایک گروپ نے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم کے گھر کو آگ لگا دی تھی۔ یہ وہی شخص ہے جسے مبینہ طور پر ویڈیو میں متاثرہ خاتون کو پکڑے ہوئے دیکھا گیا ہے اور انھیں جمعرات کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ان کے گھر کو نذرِ آتش کرنے والی خواتین میتی برادری کی سب سے مضبوط تنظیم میرا پیبی سے وابستہ ہیں، جو کئی دہائیوں سے منی پور میں ایک سماجی تحریک چلا رہی ہے۔
اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے دونوں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو الٹی میٹم جاری کیا ہے کہ وہ مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں یا ایک طرف ہٹ جائیں اور عدلیہ کو کارروائی کرنے دیں۔
ان دونوں حکومتوں پر منی پور میں حالات کو معمول پر لانے میں ناکامی کا الزام ہے۔ چنانچہ سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرف وزیر اعلی اور انڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفے کی بات ہو رہی ہے وہیں وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے کا ہیش ٹیگ بھی گردش کر رہا ہے۔
اب تک ریاست میں تشدد کے تقریباً پانچ ہزار کیس درج کیے جا چکے ہیں تاہم انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مہینوں سے جاری اس مہلک نسلی تنازعے پر اپنی خاموشی جمعرات کے روز اس وقت توڑی تھی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں کئی خواتین کی برہنہ پریڈ کروائی گئی، مارا پیٹا گیا اور ان میں سے ایک کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ ہوا تھا۔
دریں اثنا پارلیمنٹ میں حزب اختلاف منی پور میں ہونے والے فسادات پر وزیراعظم کی خاموشی پر سراپا احتجاج ہے لیکن انڈین میڈیا کے مطابق گذشتہ روز وزیر اعظم دونوں ایوانوں سے غیر حاضر رہے۔بہرحال انھوں نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منی پور میں میتی اور کوکی قبائل کے درمیان جاری تنازعے پر اپنا پہلا تبصرہ کیا اور کہا کہ ’خواتین پر حملے سے ‘پورا ملک شرمسار ہوا ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ ’میں قوم کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ کسی بھی قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا۔ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
’منی پور کی بیٹیوں کے ساتھ جو ہوا اسے کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔ جب میں جمہوریت کے اس مندر کے پاس کھڑا ہوں تو میرا دل درد اور غصے سے بھر جاتا ہے۔‘
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھارت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر، ملازمین کا ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم:کمپنی بہادر کو قرض دینے والا دیسی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو پریشان کر دیا

مئی 22, 2026

بھارتی صحافیوں کا پاکستان مخالف ایجنڈہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.