Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر، ملازمین کا ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
اہم خبریں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر، ملازمین کا ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

ایڈیٹرجولائی 22, 202327 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
islamia university bahawalpur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہاول پور : اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب سمیت اپنے تمام ملازمین کے ڈرگ ٹیسٹ کرائے گی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر سید اعجاز حسین شاہ کی گرفتاری کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔بغداد الجدید پولیس نے مذکورہ عہدیدار کے قبضے سے آئس، جنسی گولیوں کے علاوہ طلبہ اور اہلکاروں کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد کی تھیں۔
پبلک ریلیشن آفیسر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے دعویٰ کیا کہ یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ہدایت اور رہنما خطوط کے تحت، کیمپسز میں منشیات کے حوالے سے عدم برداشت کا رویہ اپنایا ہے۔
چیف سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری کے بعد وائس چانسلر نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے خود سمیت تمام ملازمین کے خون کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔
گرفتار چیف سیکیورٹی آفیسر کے موبائل فون سے یونیورسٹی کے طلبہ اور اہلکاروں کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یونیورسٹی نے اس حوالے سے کیا اقدامات اٹھائے ہیں۔
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا کہ یونیورسٹی رجسٹرار معروف لیبارٹری سے ہونے والے طبی ٹیسٹوں میں مکمل شفافیت کو یقینی بنائیں گے۔بیان میں کہا گیا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور ان کی گرفتاری کی بے بنیاد خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، مزید کہا کہ کچھ شرپسند ان کے وی سی کی کردار کشی میں ملوث ہیں۔
دریں اثنا پولیس کے پی آر او عمر سلیم کے مطابق مقامی پولیس نے جمعہ کو اعجاز شاہ کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا، عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم سے ابھی مزید مواد برآمد کرنا ہے۔خیال رہے کہ بہاولپور کے بغداد الجدید تھانے کے سب انسپکٹر محمد افضل نواز کی شکایت پر درج ایف آئی آر کے مطابق پولیس کے ناکے پر ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا۔
پولیس کو دیکھ کر کار ڈرائیور نے واپس جانے کی کوشش کی لیکن اہلکاروں نے گاڑی کو روک لیا، کار کی تلاشی لی گئی تو ملزم کے قبضے سے 10 گرام آئس اور افروڈیزیاک برآمد ہوا تھا۔کار ڈرائیور نے اپنا تعارف اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکیورٹی افسر سید اعجاز حسین شاہ کے طور پر کرایا تھا جو کہ محمدیہ کالونی، بہاولپور کا رہائشی ہے۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاولپور یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطا ء الحق قاسمی کا کالم:کیا کالم نگار کی سیاسی وابستگی نہیں ہونا چاہئے؟
Next Article منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو میں موجود مرکزی ملزم کا گھر نذرِ آتش : بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان مخالف نعرے، گومل یونیورسٹی کے متعدد طلبہ فارغ

نومبر 16, 2025

زکریا یونیورسٹی ہراسانی کیس خانگی جھگڑا نکلا : خاتون پروفیسر سے خفیہ شادی کر رکھی تھی : ڈاکٹر احسان ، طلاق ہو چکی ہے ، خاتون

اکتوبر 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.