Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نئی مردم شماری کے بعد قومی اسمبلی میں پنجاب کی 8نشستیں کم ہونے کاامکان ہے۔طاہر مہدی کی رپورٹ
اہم خبریں

نئی مردم شماری کے بعد قومی اسمبلی میں پنجاب کی 8نشستیں کم ہونے کاامکان ہے۔طاہر مہدی کی رپورٹ

ایڈیٹرمئی 5, 202311 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
punjab map
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور ۔۔5مئی :نئی مردم شماری کے بعد قومی اسمبلی میں پنجاب کی 8نشستیں کم ہوجائیں گی جبکہ سندھ اوربلوچستان کی سیٹوں میں اضافے کاامکان ہے۔”لوک سجاگ “ ویب سائٹ پرمعروف صحافی طاہرمہدی کی ایک رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ 2023ءکی مردم شماری میں پنجاب کی آبادی پاکستان کی مجموعی آبادی کے نصف کے برابرہوگئی ہے۔رپورٹ میں ادارہ شماریات پاکستان کے حالیہ ٹویٹ کاحوالہ بھی دیاگیاہے جس میں ادارے نے بتایاہے کہ 30اپریل 2023ءتک پا کستان کی مجموعی آبادی 23کروڑ 36لاکھ شمار کی گئی ہے جبکہ پنجاب میں گیارہ کروڑ 68لاکھ افراد رہتے ہیں جوپاکستان کی مجموعی آبادی کاپچاس فیصدہے ۔
رپورٹ کے مطابق 1951ءکی مردم شماری میں اس وقت کے مغربی پاکستان کی کل آبادی کا61فیصد پنجاب میں رہتاتھا۔تاہم بعد کی تمام مردم شما ریوں میں یہ شرح کم ہوتی چلی گئی ۔حالیہ کمی کانتیجہ یہ نکلے گا کہ قومی اسمبلی میں پنجاب کی 8سیٹیں کم ہوجائیں گی یعنی موجودہ 141سیٹیں کم ہوکر 133رہ جائیں گی جوقومی اسمبلی کی 266نشستوں کا نصف ہیں ۔نئے اعدادوشمار کے مطابق قومی اسمبلی میں سندھ کی نشستوں میں ایک سیٹ کااضافہ ہوگا جوموجودہ 61سے بڑھ کر 62ہوجائیں گی ۔سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا وہاں 7نشستوں کااضافہ ہوگاجو16سے بڑھ کر 23ہوجائیں گی ۔موجودہ اور گزشتہ مردم شماریوں کے دوران پنجاب کی آبادی میں 6فیصد اورخیبرپختون خوا کی آبادی میں گیارہ فیصد اضافہ ہواتاہم خیبرپختون خوامیں قومی اسمبلی کی نشستوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پنجاب مردم شماری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد
Next Article توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 10 مئی کو طلب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

جون 15, 2025

پنجاب میں ہیٹ ویو برقرار، سندھ میں گرمی کم ہونے کا امکان

مئی 19, 2025

پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

مئی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.