Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • جنگ بندی میں پاکستان کی خدمات اور امریکا کی گیدڑ بھبکیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منیٰ میں 20 لاکھ مسلمانوں نے حج کی سعادت حاصل کی
  • معاہدہ ابراہیمی اور ایران کے خلاف جنگ کا تعلق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو نکات پر اٹکا ہوا امریکہ اور ایران کا معاملہ : نصرت جاوید کا کالم
  • حجام بیگم اور ٹھنڈی ٹھار قلفی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»چوہدری برادران کی سیاسی راہیں جدا ہو گئیں
اہم خبریں

چوہدری برادران کی سیاسی راہیں جدا ہو گئیں

ایڈیٹرجون 9, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : گجرات کے چوہدری برادران کی سیاسی راہیں جدا ہو گئی ہیں اور انہیں ایک صف میں لانے کی کوششیں اب تک ثمر آور ثابت نہیں ہوسکیں اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ شریف برادران کی جماعت کے ساتھ اپنا اتحاد برقرار رکھیں گے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت کے صاحبزادے و وفاقی وزیر سالک حسین اور شافع حسین نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اعلان کیا کہ ان کی ’مکمل حمایت‘ مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت حکومت کے ساتھ ہے۔چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے ایک بار پھر یقین دہانی کروائی کہ ان کا سیاسی اتحاد مستقبل میں بھی قائم رہے گا۔
اس موقع پر حمزہ شہباز نے چوہدری شجاعت کی صحت دریافت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قبل ازیں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کی کابینہ کا حصہ مونس الہٰی شریف خاندان اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان کی ڈیل میں ناکامی کے ذمہ دار ہیں کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ مشکل وقت میں ان کا خاندان عمران خان کی حمایت کرے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں تک کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ وہ پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی بات نہیں بنی۔حمزہ شہباز، سالک حسین اور شافع حسین کی ملاقات کو مسلم لیگ (ن) کی جاری کوششوں کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اگر بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے میں شہباز حکومت کو ہٹانے کے لیے ‘کچھ حلقوں’ کی جانب سے کوئی منصوبہ بنایا گیا ہے تو مسلم لیگ (ق) کے شجاعت کیمپ اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سمیت تمام ‘مشکوک’ اتحادیوں پر نظر رکھی جائے۔
ادھر مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑدی ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری حسین الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفرختم کررہا ہوں، ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لیے میرا ملک سب سے پہلے ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہبازشریف کو سپورٹ کرتی ہے۔
حسین الہیٰ نے کہا کہ مستقبل کی سیاست کا فیصلہ مونس الہیٰ کے ساتھ کروں گا۔
( ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چودھری شجاعت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ون ڈے پانچ وکٹوں سے جیت لیا
Next Article کشور ناہیدکاکالم:قوم بیزار ہوکر تھک گئی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چودھری شجاعت ق لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں،الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا

جنوری 30, 2023

لاہور میں ڈرامہ ہوا، چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر:طارق بشیر چیمہ،سالک چودھری

جنوری 26, 2023

چودھری شجاعت ق لیگ کی سربراہی سے فارغ،چودھری وجاہت حسین صدر منتخب

جنوری 26, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ مئی 28, 2026
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم مئی 27, 2026
  • جنگ بندی میں پاکستان کی خدمات اور امریکا کی گیدڑ بھبکیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 27, 2026
  • منیٰ میں 20 لاکھ مسلمانوں نے حج کی سعادت حاصل کی مئی 26, 2026
  • معاہدہ ابراہیمی اور ایران کے خلاف جنگ کا تعلق : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.