Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»لاہور قلندرز جیت کی ہیٹ ٹرک کے بعد ٹاپ تھری میں شامل ۔۔ عمران عثمانی کی رپورٹ
عمران عثمانی

لاہور قلندرز جیت کی ہیٹ ٹرک کے بعد ٹاپ تھری میں شامل ۔۔ عمران عثمانی کی رپورٹ

ایڈیٹرمارچ 11, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
PSL 5
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پی ایس ایل 5کے ابتدائی تین میچز میں شکست سے سفر کا آغاز کرنے والی لاہور قلندرز نے ٹورنامنٹ میں شاندارواپسی کی ہے اور واپسی کے اس سفر میں 4 نئے کارنامے رقم ہوئے. سفر جاری ہے، کئی ریکارڈز سر ہونے کو ہیں. قلندرز نے کون سے 4 کارنامے سر انجام دیئے اسکا ذکر آگے چل کر کرتے ہیں .اس سے پہلے میچ کا ذکر ۔
قذافی سٹیڈیم میں قلندرز نے 188 رنز کا ہدف ایک گیند قبل5وکٹوں پر حاصل کرکے چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے.یہ مسلسل تیسری جیت ہے . کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز بھی اس سے پہلے ہارے تو 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پراس کی تیسری پوزیشن ہوگئی ہے ۔پشاور زلمی نے ابتدائی تین کھلاڑی محض 24 رنز پر گنوانے کے بعد تجربہ کار شعیب ملک نے نوجوان کرکٹر حیدرعلی کے ہمراہ ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنز بنانے کا سلسلہ شروع کیا۔ چوتھی وکٹ کی شراکت میں 116 رنز جوڑ کر ٹیم کو سکور بورڈ پر بڑا مجموعہ سجانے میں مدد دی۔
حیدر علی نے 43 گیندوں پر 4 چوکوں اور 4 چھکوں کی بدولت 69 جبکہ شعیب ملک نے 43 گیندوں پر 7چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 62 رنز کی اننگز کھیلیں۔ پشاور زلمی نے 7وکٹوں پر 187 رنز بنائے۔شاہین شاہ آفریدی نے 3، سمت پٹیل نے 2 وکٹیں لیں۔188 رنزکے تعاقب میں لاہور قلندرزکے اوپنرفخر زمان نے کپتان سہیل اختر کے ہمراہ جارحانہ انداز اپنایا۔ 38 گیندوں پر 50 رنز کی شراکت قائم کرنے کے بعد سہیل اختر 21 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔ اس موقع پر فخر زمان کا ساتھ نبھانے کے لیے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جارحانہ مزاج بلے باز کرس لیِن نے کریز سنبھال لی۔ جارحانہ مزاج بلے باز کی کریز پر انٹری سے فخر زمان کو مزید تقویت ملی۔ انہوں نے 34 گیندوں پر 3 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت اپنی نصف سنچری مکمل کی تودوسری طرف کرس لیِن نے بھی گراؤنڈ کے چاروں اطراف خوبصورت شاٹس کھیلے۔انہوں نےاپنی نصف سنچری27 گیندوں پر مکمل کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے 57 گیندوں پر 96 رنز کی شراکت قائم کی۔ فخر زمان 63 اور کرس لیِن 59 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔مسلسل 2 اوورز میں سیٹ بیٹسمین کھونے کے بعدنئے آنے والے بلے باز تجربہ کار محمد حفیظ اور بین ڈنک دباؤ کا شکار نظر آئے۔دونوں کھلاڑی بالترتیب 4اور 7رنزبناکر آؤٹ ہوگئےسنسنی سے بھرپور میچ میں لاہور قلندرز کو آخری 2 اوورز میں 24 رنز درکار تھے۔ڈیوڈ ویزے اور سمت پٹیل نے اننگز کے 19ویں اور میں راحت علی کو 16 رنز جڑ کر میچ میں گرفت مضبوط کرلی۔ ڈیوڈ ویزے نے میچ کے آخری اوور کی پانچویں گیند پر شاندار چھکا لگا کر میزبان ٹیم کو فتح د لادی۔ ڈیوڈ ویزے 6 گیندوں پر 17 اور سمت پٹیل 7 گیندوں پر 11رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پشاور زلمی کے کارلوس بریتھ ویٹ نے 3 جبکہ وہاب ریاض نے 1وکٹ حاصل کی۔فخرزمان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
اب ذکر ہو ان 4 کارناموں کا کہ جو اس سے قبل قلندرز کی کتاب میں نہیں تھے.
1.پی ایس ایل کی 5 سالہ تاریخ میں قلندرز نے پہلی مرتبہ جیت کی ہیٹ ٹرک کی .
2.زلمی کیخلاف یہ اس کی مجموعی اعتبار سے دوسری فتح ہے اس سے قبل کھیلے گئے 9میچز میں اسے 8-1سے خسارے کا سامنا تھا .یہ کسی بھی فرنچائز کا کسی بھی حریف ٹیم کیخلاف منفی ترین ریکارڈ تھا جس میں اس فتح سے بہتری آئی.
3.قلندرز پہلی مرتبہ ایونٹ کے اختتامی لمحات میں ٹاپ 3 میں شامل ہوگئے اس سے قبل انہیں یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا.
4.پاکستان سپر لیگ تاریخ کے کسی بھی ایونٹ میں قلندرز کی یہ اب تک کی زیادہ فتوحات کا ریکارڈ ہے ایونٹ میں یہ اس کی چوتھی کامیابی ہے. اس سے قبل لاہور قلندرز کسی بھی سال 3 سے زیادہ کامیابیاں نہ دیکھ سکے .
11 مارچ بدھ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ملتان سلطانز کی ٹیمیں شام 7 بجےقذافی سٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا پاکستان پر منڈلانے لگا : عالمی وباء سے105 ممالک متاثر
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : ملک پر ’’خداجانے کیوں‘‘ نازل ہوئی مندی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.