Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا : ملکہ برطانیہ کے بعد شہزادہ چارلس بھی قرنطینہ میں چلے گئے ۔
اہم خبریں

کورونا : ملکہ برطانیہ کے بعد شہزادہ چارلس بھی قرنطینہ میں چلے گئے ۔

ایڈیٹرمارچ 25, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
charles and queen
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : برطانیہ کے شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بدھ کو شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شہزادہ چارلس کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 71 سالہ شہزادہ چارلس میں کورونا کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں تاہم وہ اچھی صحت میں ہیں۔
سکائی نیوز کے مطابق شہزادہ چارلس اس وقت قرنطینہ میں ہیں۔ شہزادہ چارلس میں اتوار کو وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھی۔ جس کے بعد پیر کو ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔
ٹیسٹ رزلٹ کے مطابق ان میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تاہم کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود چارلس کی صحت ٹھیک ہے اور وہ ڈچز اف کارنوال کے ساتھ قرنطینہ میں ہیں۔
فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ چارلس میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں مگر وہ بہتر صحت میں ہیں اور گذشہ کچھ دنوں سے گھر سے ہی فرائض انجام دے رہے تھے۔
ڈچس آف کورنوال کمیلا کا بھی کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا تھا تاہم وہ اس مہلک وائرس سے محفوظ ہیں۔
شہزادہ چارلس اور ڈچس آف کورنوال کمیلا نے سکاٹ لینڈ میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ‘یہ معلوم کرنا ممکن نہیں کہ شہزادہ چارلس کو کس سے یہ وائرس لگا کیونکہ حالیہ ہفتوں میں انہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں کئی ملاقاتیں کیں۔’
ملکہ برطانیہ نے کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لیے 19 مارچ کو شاہی محل چھوڑ کر ونڈسر قلعے میں خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چارلس قرنطینہ ملکہ برطانیہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر حملہ،دہشت گردوں سمیت 15 افراد ہلاک، 11 زخمی
Next Article کورونا سے بند ہونے والے نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ۔۔ محمد مرتضیٰ نور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

برطانیہ: بادشاہ چارلس سوم، ملکہ کمیلا کو تاریخی تاج پہنا دیا گیا

مئی 6, 2023

یاسر پیرزادہ کا کالم : ملکہ الزبتھ۔ کیا تیرا بگڑتا جو نہ ’مرتی‘ کوئی دن اور

ستمبر 16, 2022

ملکہ الزبتھ کے آخری سفر کا آغاز، میت کے احترام میں عوام سڑکوں پر

ستمبر 11, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.