Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کورونا : دنیاکو کون سی بات سمجھ نہیں رہی ؟ ۔۔شہزاد عمران خان
اختصاریئے

کورونا : دنیاکو کون سی بات سمجھ نہیں رہی ؟ ۔۔شہزاد عمران خان

ایڈیٹراپریل 6, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona virus
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جنگ کا ذکرآتے ہی دنیا پر ہر طرف تباہی ،بربادی اور اجاڑ دنیا کا تصور آتا ہے جہاں پر ہر چیز تہس نہس ہوجاتی ہے ۔ کہیں میزائل سے حملہ کیا جاتا ہے تو کہیں توپ ،ٹینک اور دیگر اسلحہ استعمال ہوتا ہے جس کے نتیجے میں بے پناہ تباہی پھیلتی ہے ۔ شہروں کے ذرائع آمد ورفت اور دیگر سب کچھ تباہ ہوجاتا ہے۔ مگر دنیا اب ایک انجانی جنگ لڑرہی ہے جس میں نہ تو ہتھیار استعمال ہورہے ہیں نہ تباہی نظر آرہی ہے نہ بربادی ہے اور نہ دھماکوں کی آوازیں ۔
ہرچیز اپنی جگہ جوں کی توں ہے۔ ہسپتال، سکول، انڈسٹری غرض ہر چیز مگر انسان ہیں کہ اس کا شکارہورہے ہیں۔دنیا میں جب سے کورونا کی وباءآئی ہے اس نے پوری دنیا کومفلوج کردیا ہے۔ ایک اکیلا کور ونا پوری دنیا کی آبادی کونگلتا نظرآرہاہے۔ لگ بھگ چھ ارب سے ز ائد نفوس پر مشتمل دنیا کی آبادی فوج بنی ہوئی ہے۔ دنیا میں ہر انسان کورونا سے جنگ لڑرہاہے۔ دنیا بھر کے سائنسدان اس کے خلاف طرح طرح کے نئے تجربات کررہے ہیں کہ کس طرح اس وباءسے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔ مختلف مفروضے ہیں جن کی بنیاد پر تحقیق ہورہی ہے کہ کس طرح ان مشکلات سے نکلا جائے مگر دنیا بھر کے سائنسدان تاحال ناکام دکھائی دے رہے ہیں جہاں کورونا کی وجہ سے ہزاروں انسان ہلاک ہوچکے ہیں۔لاکھوں اس مرض میں مبتلا ہیں اس بیماری سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بہت کم دکھائی دے رہی ہے یعنی آنے والے وقت میں اس کی وجہ سے لاکھوں افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں جو دنیا کےلئے کسی سانحے سے کم نہیں ہے۔ تحقیق جاری ہے مگر اب تک یہ اندازہ نہیں لگایا جاسکا کہ اس کی شروعات کیسے ہوئی۔
کورونا کے ساتھ ہر ملک جنگ لڑنے کو کہہ رہاہے مگر یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ یہ کیسی جنگ ہے جہاں کورونا کا تو کچھ بگڑا نہیں انسانیت کا ہی نقصان ہورہاہے۔ سائنسدان اس سے بچاؤ کی تدابیر تلاش کررہے ہیں مگر کورونا نے دنیا کومعاشی اعتبار صفر کردیا ہے۔تقریباً تمام انڈسٹریاں بندہوچکی ہیں لاکھوں بے روزگار ہوچکے ہیں پھرہم کہتے ہیں کہ کورونا سے جنگ جیت کر دکھائیں گے جب سب کچھ برباد ہوگیا پھرچاہے جنگ جیتیں یا ہاریں کیافرق پڑتا ہے۔ہزاروں مرگئے ،لاکھوں بے روزگار ہوگئے پھریہ جیت کیسی ہوگی۔ بالفرض آنے والے وقت میں اس کی ویکسین تیارہوگئی تو کیا گارنٹی ہے کہ یہ وائرس پھرسے حملہ آور نہیں ہوگا ۔ کیا سائنسدان اتنی مقدار میں ویکسین تیارکرلیں گے جو پوری دنیا کے لیے کافی ہو۔ ویکسین کسی بھی بیماری کے حملہ آور ہونے سے قبل لگائی جاتی ہے تاکہ اس بیماری سے محفوظ رہا جائے۔ سائنسدان اس ویکسین بنانے میں تو مصروف ہیں مگر ادویات کے حوالے سے تحقیق ابھی تک اس طرح نہیں لی جارہی جس طرح ہونی چاہیے کہ کون سی دوا اس وائرس کوختم کرنے میں کارگر ثابت ہوسکتی ہے۔یہ معمہ بھی ابھی باقی ہے صرف سماجی دوری اور فاصلے کسی بھی طرح علاج کا نعم البدل نہیں ہوسکتے ۔ تاہم انسانیت اس انتظار میں ہے کہ دنیا کوسیکنڈ میں تباہ کرنے والے ہتھیار بنانے والے سائنسدان انسانیت کی بقاءکے لیے کب تک بیماریوں کااعلاج ڈھونڈ سکیں گے۔ہمیں ویکسین سے پہلے کسی اینٹی وائرل کی ضرورت ہے اور یہ بات پڑھی لکھی دنیا کو جانے کیوں سمجھ ہی نہیں آ رہی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔گندم چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کا ابتدائی راؤنڈ
Next Article تبلیغی جماعت کے 20 ہزار ارکان قرنطینہ میں‌: ہزاروں کی تلاش جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.