Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»کیا آئی ایم ایف کے ریلیف پیکج سے معیشت کو سہارا مل سکے گا ؟ ۔۔ مظہر خان
اختصاریئے

کیا آئی ایم ایف کے ریلیف پیکج سے معیشت کو سہارا مل سکے گا ؟ ۔۔ مظہر خان

ایڈیٹراپریل 17, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imf
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا معاشی بحران کا شکار ہے، امریکہ ہو یا چین یا صومالیہ کوئی بھی ملک ایسا نہیں جہاں معاشی بحران نہ آیا ہو، امیر ممالک اپنی کمپنیوں ، اداروں اور شہریوں کے لیے ریلیف پیکیج جاری کر رہے ہیں تاکہ اس بحران میں معیشت کو سہارا دیا جا سکے، بدلتے حالات کے ساتھ نت نئی منصوبہ بندیاں کی جا رہی ہیں تاکہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے معیشتوں کو سنبھالا جا سکے، ایسے میں ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف سمیت دنیا کے بڑے ادارے بھی ریلیف پیکیج اناؤنس کر رہے ہیں تاکہ ممالک کی گرتی معیشتوں کو سہارا مل سکے، امریکہ نے اپنی ایئر لائنز سمیت بڑی کمپنیوں اور عوام کے لیے دو ٹریلین ڈالرز کا پیکیج اناؤنس کیا ہے، اسی طرح چین نے بڑی کمپنیوں کو سنبھالا ہے۔
آئی ایف ایف اب تک 25 ممالک کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کر چکا ہے اور دیگر غریب ممالک کے لیے بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔ ایسے حالات میں تھرڈ ورلڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے لیے بھی معاشی مسائل بہت زیادہ ہیں، پاکستان کی معاشی گروتھ کئی دہائیوں بعد منفی میں جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور مہنگائی کی شرح 11 فیصد سے بھی زیادہ ہو گی، حکومت نے عوام اور انڈسٹریز کے لیے ریلیف پیکیج تو اناؤنس کیا ہے لیکن ہماری کمزور معیشت اس ریلیف پیکیج پر مکمل عملدرآمد کرانے میں بہت بڑی رکاوٹ ہے، ویسے بھی حالیہ دور حکومت میں پاکستانی معیشت پہلے ہی بری طرح متاثر ہوئی تھی اور ڈالرز کے ریٹ بڑھنے اور کساد بازاری میں اضافے نے عام آدمی کے لیے بہت مسائل پیدا کیے ہوئے تھے۔
موجودہ حالات میں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اندرون اور بیرون ملک مقیم مخیر پاکستانیوں سے فنڈنگ کی بھی درخواست کی گئی لیکن دنیا بھر کی مجموعی صورتحال سے اس میں خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی، ایسے میں آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لیے ایک ارب اور 38 کروڑ ڈالرز کے اضافی قرضے کی منظوری خوش آئند ہے اس سے پاکستانی معیشیت کو سنبھالنے میں بہت مدد ملے گی۔
لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان اقدامات سے ملکی معیشت کو مستقل سہارا مل پائے گا تو اس کا واضح جواب ہے کہ نہیں۔ اس کے لیے پاکستانی حکومت کو کچھ اچھا اور آگے بڑھ کر سوچنا ہو گا، اب وقت ہے ہم ایسی معاشی پالیسی اپنائیں جس کے دوررس نتائج حاصل کر سکیں، یہ وقت ہے ہم زراعت پر خصوصی توجہ دیں، پاکستانی ایک زرعی ملک ہے اور اس کی بیشتر انڈسٹری بھی زراعت سے منسلک ہے، اگر ہم چاہتے ہیں کہ مستقبل میں پاکستان ایک مضبوط معیشت بن کر ابھرے تو ہمیں تمام وسائل اور توجہ زراعت پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے یا ایسی سمت متعین کرنے کی ضرورت ہے کہ جب پوری دنیا اور ہم کرونا سے باہر نکلیں تو اس وقت کم از کم ہم معاشی خوشحالی کی راہوں پر چل نکلیں، ہم نہ آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رہیں اور نہ ورلڈ بنک کے ہاتھوں بلیک میل ہوں بلکہ ہماری معیشت خود انحصاری پر مبنی ہو، پاکستانی ماہرین معیشت کے پاس وقت ہے کہ وہ ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں اور حکومت اس پر عملدرآمد یقینی بنائے، جو کام پاکستان بننے کے بعد ہونا چاہئیے تھا اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے نہیں ہو سکا وہ آج کرنے کی ضرورت ہے، شاید قدرت نے ہمیں ایک اور موقع دیا ہے اور اگر اب بھی ہم نے درست راستہ اختیار نہ کیا تو کہیں ہم یہ سنہری موقع بھی نہ گنوا بیٹھیں اور کرونا وائرس سے نکلتے نکلتے مزید معاشی مسائل میں الجھ کر رہ جائیں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئی ایم ایف معیشت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا رتجزیہ۔۔کورونا ’’زمین کا انتقام‘‘
Next Article ہالی وڈ اور ڈاکٹر ڈڈول۔۔طلعت جاوید ( 2)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائیگی،پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں

دسمبر 12, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : پلٹے کھاتی ہماری معیشت اور وزیر خزانہ کی محض خوش بیانیاں

جون 11, 2025

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.