Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات : قصور کس کا ہے ؟۔۔ مظہر حسین باٹی
اختصاریئے

بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات : قصور کس کا ہے ؟۔۔ مظہر حسین باٹی

ایڈیٹرمئی 5, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بلاشبہ معاشرتی خرابیوں کے خلاف قانون بنانے کا مقصد معاشرے کو جرائم سے پاک کرنا ہوتا ہے اگر پھر بھی حالات جوں کے توں رہیں تو اس کا مطلب ہے کہ قانون میں ایسا کوئی پہلو رہ گیا ہے کہ جس سے جرائم کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے جدید انٹرنیٹ نے ہماری نوجوان نسل کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا جس سے ہمارے بچوں اور بچیوں کا مستقبل تاریک ہونے لگا ہے، نئی ایجاد نے جہاں انسان کو ترقی دی ہے وہیں نقصان بھی ہوا ہے،کلیوں کی طرح نازک اور معصوم بچے ہماری نگہداشت پیار اور دیکھ بھال کے لائق ہوتے ہیں لیکن بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں جہاں دوسری اخلاقی،سماجی اور معاشرتی برائیاں پنپ رہی ہیں وہیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بھی روز افزوں بڑھتے جارہے ہیں۔
دس سال کے دوران کمسن بچوں اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے اور بعد میں بھاری رقم کے عوض ملزمان سے ڈیل بھی ہوئی ہے،سال 2018ء19اور 2020ء کے شروعات میں بچوں سے زیادتی کے حوالے سے انتہائی خطرناک ثابت ہوئے ہیں،جنوبی پنجاب میں ان چند برسوں کے دوران مختلف اضلاع میں بچوں اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں ان واقعات میں متعدد بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ بچیاں بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنی جنہیں ورغلا کر یا زبردستی اغوا کرکے انفرادی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بیشتر بچیوں کو بھی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ضلع خانیوال میں 2018ء،19اور 2020ء کے دوران بہت سے بچیوں اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا معصوم بچیوں اور بچوں سے زیادتی کرنے والو ں میں سے چند ایک کے سوا باقی قانون کی گرفت سے آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ مذکورہ بالا میں 90فیصد واقعات رپورٹ ہی نہیں کروائے جاتے یا مقامی سیاسی پریشر پر سب معالات ختم کروا دیے جاتے ہیں جو کسی المیہ سے کم نہیں،پولیس کے گھسے پٹے طریقہ تفتیش،رشوت اور سفارشی کلچر کے باعث مظلوموں اور متاثرین کو دور دور تک انصاف کی توقع نہیں ہے،ضلع خانیوال کی سب سے بڑی تحصیل کبیروالا میں سال 2019ء اور 2020کے دوران کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات متعدد ہوچکے ہیں ۔ انتظامیہ کے اعلی افسران اور تبدیلی سرکارکو اس سارے معاملے میں مکمل چھان بین کرنی چاہیے،ہر گاؤں میں رضا کارانہ طور پر چائلڈ پروٹیکشن تنظیمیں بنائی جائیں جو مجرمانہ اور اوباش ذہنیت کے افراد پر نظر رکھیں کیونکہ دیہات میں شہریوں کی نسبت شناسائی زیادہ ہوتی ہے اگر بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کا جائزہ لیا جائے تو زیادہ تر واقعات دیہی علاقوں میں معاشی طور پر کمزور افراد کے بچوں کے ساتھ پیش آتے ہیں او رکچھ واقعات میں زیادتی کرنے والوں کا تعلق بااثر گھرانوں سے ہوتا ہے ان سارے واقعات میں والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں پر کڑی نگاہ رکھیں ان کی تمام سرگرمیوں کا جائزہ لیتے رہیں اسی طریقے سے ایسے واقعات کی شرح کم ہوسکتی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بچیاں بچے زیادتی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleموٹے تازے لوگوں کے لئے ”سمارٹ“ لاک ڈاؤن اور رمضان
Next Article سوشل میڈیا پر بحث: راجہ داہر یا محمد بن قاسم، حقیقی ہیرو کون؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوری 17, 2026

20 سالہ لڑکی سے سالگرہ کی تقریب میں اجتماعی زیادتی

ستمبر 7, 2025

پنجاب: مظفر گڑھ میں ماموں اور کزن کی زیادتی کا شکار حاملہ لڑکی نے خودکشی کرلی

اپریل 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.