Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا :ہوم آف کرکٹ لارڈز233سال بعدمیچ سے محروم ۔۔ عمران عثمانی کی دلچسپ رپورٹ
اہم خبریں

کورونا :ہوم آف کرکٹ لارڈز233سال بعدمیچ سے محروم ۔۔ عمران عثمانی کی دلچسپ رپورٹ

ایڈیٹرمئی 7, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket bat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : برطانیہ کرکٹ کاموجد ہے اور لارڈز کرکٹ گراؤ نڈ ہوم آف کرکٹ ہے،یہ ٹائٹل کسی انسان کا دیا نہیں بلکہ کرکٹ تاریخ کابغیر کسی اختلاف کے اتفاقی فیصلہ ہے لیکن 2020نے ہوم آف کرکٹ کو کرکٹ سے محروم کردیا ہے،ایسا لارڈز کی 233 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ جب کسی کلب لیول کا میچ تک یہاں نہ ہوسکے گا ۔
کورونا کی وجہ سے انگلینڈ کا ہوم سیزن ختم ہے،ڈومیسٹک یا کلب لیول کے میچ کا بھی کوئی امکان نہیں ہے ،انٹر نیشنل میچ بھی یہاں نہیں ہوگا،ٹیسٹ میچز اور محدود اوورز کی کرکٹ اولڈ ٹریفورڈ اور ایجز بول میں منتقل کی جارہی ہے جس کا مطلب یہ بھی ہوگا کہ اگر انگلینڈ میں دیگر مقامات پر ٹیسٹ میچز ہوگئے تو 50 سال بعد ایسا موقع بھی ہوگا کہ لارڈز میں ٹیسٹ میچ نہ ہوسکے،آخری مرتبہ 1970 میں یہاں ٹیسٹ میچ نہیں ہوسکا تھا،ایک دلچسپ بات اور بھی ہے کہ جنگوں کے زمانے میں لارڈز میں کلب لیول کی معمولی کرکٹ بھی نہیں رکی لیکن کورونا نےڈومیسٹک یا کلب لیول کی کرکٹ سے بھی لارڈز کو محروم کر دیا ہے۔
کرکٹ محرومی سے لارڈز کو اس سال 30 ملین پائونڈز کا نقصان ہوگا ،300نئی ممبر شپ سے 15ملین پائونڈز کی آمدنی ہوگی لیکن 52 ملین پائونڈز کی لاگت سے تیار ہونے والے اس کے تعمیری کام میں یہ رقم ناکافی ہوگی،لارڈز کو ڈومیسٹک کرکٹ،ٹی 20 بلاسٹ کے ساتھ ساتھ 2 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کی میزبانی سے محرومی کا سامنا ہے۔
تھامس لارڈز نے 1787میں لارڈز کرکٹ گرائونڈ بنایا تھا،اس کے بعد سے ہوم آف کرکٹ میں ہر سال کسی نہ کسی قسم کی کرکٹ ضرور ہوتی رہی ہے۔
( بشکریہ : کرک سین )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس لارڈز ٹیسٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک دن میں بیس اموات اور لاک ڈاؤن میں نرمی ۔۔ شہزاد عمران
Next Article راشد رحمان! ۔۔ تیرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی ۔۔ علی نقوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.