Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ایک دن میں بیس اموات اور لاک ڈاؤن میں نرمی ۔۔ شہزاد عمران
اختصاریئے

ایک دن میں بیس اموات اور لاک ڈاؤن میں نرمی ۔۔ شہزاد عمران

ایڈیٹرمئی 7, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona burial
ملتان میں مبینہ طور پر کورونا سے جاں بحق ہونے والے کو سپرد خاک کیا جا رہا ہے
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ کی اصطلاح میں جب باﺅلر مقررہ کریز سے قدم باہر نکالتا ہے تو اسے نوبال کہاجاتا ہے۔ اس ضمن میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو اضافی سکور بھی مل جاتا ہے اور کھیلنے کےلئے اضافی گیند بھی ہمارے وزیراعظم عمران خان اور ان کے مشیران یا تو بے حد بھولے ہیں یا وہ عوام کو پاگل سمجھ ررہے ہیں۔بائیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں محض دولاکھ کورونا ٹیسٹ ہونا کوئی بڑی بات نہیں ۔تقریباً گزشتہ دوماہ کے دوران پورے پاکستان میں دولاکھ کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے بیس ہزار سے زائد مثبت مریض ہیں۔ ہمارے نہایت بھولے وزیراعظم اس نمبر پر لاک ڈاﺅن میں کمی کرتے آرہے ہیں جبکہ حالات اس کے بالکل برعکس ہیں۔ حالیہ دنوں میں چھ ہزار ٹیسٹ روانہ کیے جارہے ہیں جن میں سے تقریباً ایک ہزار مریض ہیں اس وباءکے پھربھی عمران خان کہتے ہیں کہ میں کامیاب ہوگیا ہوں۔
اگروزیراعظم صاحب کسی میچ کی طرح کورونا مریضوں کی نسبت نکالیں تو جو مریضوں کی تعداد ہوگی وہ کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ مثال کے طورپر اگر دو کروڑ افراد کے ٹیسٹ کیے جائیں تو اس میں سے دولاکھ افراد اس وباءکے زیراثر ہوں گے۔
آج تک 564 سے زائد افراد اس وباءسے اپنی زندگی گنوا چکے ہیں اور آج کے دن جب لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان ہوا اب تک 20 اموات ہو چکی پھربھی کہتے ہیں کہ حالات بہت بہتر ہورہے ہیں۔ جیسا کہ سننے میں آیا ہے کہ یہ وائرس50برس سے زائدافراد پر حملہ آور ہوتاہے اور ہمارے 701فیصد اراکین اسمبلی 60سال سے زائد عمر کے ہیں۔ جو اجلاس بلایا جا رہا ہے اس کے حوالے سے ان کے خدشات تو بنتے ہیں کہ اب وہ پاکستان سے باہر بھی علاج کروانے نہیں جاسکتے کیونکہ اس وباءنے پوری دنیا پر اپنی اجارہ داری بنارکھی ہے۔پوری دنیا کی طاقت ورترین ریاستیں بھی اس کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑی ہیں مگر ایک پاکستان ہے جو کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے ہوئے ہے کہ شاید بلی اسے نہیں دیکھ رہی۔
کورونا ٹیسٹوں کی تعداد بڑھانے پر ہی ٹھیک اعداد و شمار سامنے آسکتے ہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے حکمران اور عوام خواب خرگوش میں ڈوبے رہیں اور مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوتا رہے۔
عمران خا ن صاحب کورونا ابھی تک پاکستان کے ساتھٓ سنگل ڈبل کرکے کھیل رہا ہے اگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیاگیا تو یہ نہ ہو کورونا جارحانہ اننگز کھیلنے پرآجائے جس سے جہاں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے وہیں اس وباءسے شرح اموات میں بھی ا ضافہ ممکن ہے۔ورلڈ ہیلتھ آ رگنائزیشن باربار تنبہیہ کررہی ہے کہ کورونا کے حو الے سے احتیاطی تدابیر میں غفلت نہ برتی جائے ورنہ جانی نقصان کا خطرہ بڑھ جائے گا ۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی ڈاکٹرز بھی باربار حکومت اور عوام سے درخواست کررہے ہیں کہ اپنی اوردوسروں کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں اور سماجی دوری اختیار کریں اس میں ہی انسانیت کی بقاءہے۔ ایسا نہ ہو کہ کورونا نوبال پر چھگا لگادے اور ہمارے حکمران ہاتھ ملتے رہ جائیں ۔حکمران محض چندا مانگتے رہیں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس لاک ڈاؤن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپرسوں سے لاک ڈاؤن نرم : بازار ہفتے میں دو دن اور تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ : امتحانات منسوخ
Next Article کورونا :ہوم آف کرکٹ لارڈز233سال بعدمیچ سے محروم ۔۔ عمران عثمانی کی دلچسپ رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

گرین لاک ڈاؤن، کاروباری طبقہ اور دیہاڑی دار : عمران علی خان کا کالم

نومبر 20, 2024

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.