Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلامی ممالک کے اتحاد میں امریکا بھی شامل
اہم خبریں

اسلامی ممالک کے اتحاد میں امریکا بھی شامل

ایڈیٹرمئی 21, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saudia
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ریاض : صدر بننے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ڈونالڈ ٹرمپ ریاض میں سربراہان مملکت کی کانفرنس میں شرکت کے لئے موجود ہیں۔گزشتہ روز سعودی عرب اور امریکا کے درمیان امریکی تاریخ کا سب سے بڑا فوجی معاہدہ طے پایا ہے اس معاہدے کے تحت سعودی عرب 110 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا۔خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا کہ اس معاہدے کا مقصد صرف اور صرف خلیج میں ایران کے اثر رسوخ کو کم کرنا ہے۔ رائیٹر کے مطابق شاہ سلمان کو شام کی حکومت کے خلاف شکوے کرتے بھی سنا گیا۔ تاہم اس بارے میں ڈونالڈ ٹرمپ کا مؤقف سامنے نہیں آسکا۔ یاد رہے کہ شام پر امریکی فضائی حملے کو سعودی حکومت پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے بتایا کے امریکا اور سعودی عرب روایتی اتحادی ہیں اور یہ خوشی کی بات ہے ایک طویل عرصے بعد دونوں ممالک میں روابط کی تجدید ہو رہی ہے۔اور یہ صرف صدر ٹرمپ جیسے مدبر رہنما کی بدولت ہی ممکن ہوا۔ الجزیرہ ٹی وی کے سیاسی مبصر احمد البراہیم کے مطابق سعودی حکومت چاہتی ہے کے امریکا ایران کے خلاف سخت اور فیصلہ کن اقدامات کرےامریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ فوجی معاہدے میں امریکا یمن پر حملوں کے لئے ابرام ٹینک اور جنگی بحری جہاز بھی سعودی عرب کو دے گا۔
امریکی صدر اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی عرب کے اتحادی مسلمان ملکوں کے سربراہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔اس اجلاس میں پچاس سے زائد عرب اور مسلمان ممالک کے سربراہان شامل ہیں یہ توقع کی جا رہی ہے کے صدر ٹرمپ مسلمان ملکوں کو متحد ہوکر دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی تلقین کریں گے۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی کے مطابق سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکی صدر اسرائیل کے لئے روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے اور ایران کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کے لئے ضروری سمجھا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے اتحادی ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف ریاض پہنچ چکے ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمعروف شاعر اور دانشور نصیر ہمایوں انتقال کر گئے
Next Article ایران کو تنہا کر دیں گے : اسلامی سربراہوں کی موجودگی میں ٹرمپ کی دھمکی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم

اپریل 16, 2026

مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 16, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.