Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نماز جمعہ پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا بند
اہم خبریں

نماز جمعہ پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا بند

ایڈیٹراپریل 16, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
social media crackdown in pakistan news girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک میں ’عوام کے نظم و ضبط اور تحفظ کو یقینی بنانے‘ کے لیے سوشل میڈیا کے مخصوص پلیٹ فارمز بند کیے گئے ہیں۔
ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 11 بجے پابندی شروع ہوئی جو دوپہر تین بجے تک جاری رہی ۔ پابندی کی زد میں آنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر، گوگل، انسٹا گرام اور واٹس ایپ شامل ہیں۔ پی ٹی اے کے ایک سینیئر عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یہ پابندی وفاقی وزارت داخلہ کے کہنے پر عائد کی گئی۔ دوسری جانب وزرات داخلہ کے ذرائع نے پابندی کی تصدیق تو کی تاہم وجہ بتانے سے گریز کیا۔
ایک سینیئر حکومتی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی وزارت داخلہ کے کہنے پر ہی لگائی گئی، تاہم انہوں نے بھی وجہ بتانے سے انکار کیا۔
ملک میں انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنیوں (آئی ایس پیز) نے اپنے صارفین کو پیغامات کے ذریعے اطلاع دینا شروع کر دی کہ ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش کے ساتھ ہی ملک بھر میں فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور ٹوئٹر کی سروسز بند ہوگئی ہیں جس سے سوشل میڈیا صارفین کی ان سائٹس تک رسائی ختم ہوچکی ہے۔وزارت داخلہ کے ایک اور سینیئر اہلکار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یہ پابندی تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ممکنہ احتجاج کے پیس نظر لگائی گئی ہے۔ انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا: ’آج جمعہ ہے اور پورا امکان اور اطلاعات ہیں کہ ٹی ایل پی کے کارکن اور ہمدرد نماز جمعہ کے بعد احتجاج کریں گے۔‘ ٹی ایل پی کے گذشتہ چار روز کے ملک گیر احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد جانوں سے گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔وفاقی حکومت نے بدھ کو ٹی ایل پی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی عائد کی تھی، جس کے جواب میں پارٹی نے جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔
جمعرات کی رات سے ٹی ایل پی کے کئی عہدے دار اور ورکرز نماز جمعہ کے بعد تنظیم پر پابندی کے خلاف احتجاج کی کال اور ورکرز کو مختلف مقامات پر اکٹھا ہونے کے پیغامات دے رہے تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سوشل میڈیا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکاتجزیہ:پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘
Next Article پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر ٹوئنٹی سیریز جیت لی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صوبائی عصبیت قومی وحدت کے لیے خطرے کی گھنٹی : نوجوان مایوس کیوں ہیں ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

دسمبر 6, 2025

سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والے سرکاری ملازمین اور پیکا ایکٹ : شہزاد عمران خان کا کالم

نومبر 5, 2025

عابدہ پروین وہیل چیئر پر نہیں : صحت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، ٹیم کی وضاحت

اکتوبر 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.