Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»عابدہ پروین وہیل چیئر پر نہیں : صحت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، ٹیم کی وضاحت
تازہ ترین

عابدہ پروین وہیل چیئر پر نہیں : صحت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، ٹیم کی وضاحت

ایڈیٹراکتوبر 28, 202518 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aabida parveen on wheel chair
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : صوفی گائیکی کی لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں بے بنیاد اور مبالغہ آمیز ہیں۔
گلوکارہ کی ٹیم نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے وضاحت جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یقین دلایا کہ عابدہ پروین بالکل صحت مند اور خیریت سے ہیں۔
گلوکارہ کی ٹیم نے لکھا کہ وہ اس سے پہلے بھی گلوکارہ کی صحت سے متعلق پوسٹ کر چکے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ یہ بات دوبارہ دہرانا ضروری ہو گئی ہے۔
یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عابدہ پروین کی ایک تصویر وائرل ہوئی، جس میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئی نظر آئیں اور ان کے اردگرد ڈاکٹرز کی ٹیم موجود تھی۔
اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور ان کی صحت کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔
عابدہ پروین کی ٹیم نے اس حوالے سے کہا کہ کئی نامور میڈیا اداروں نے بغیر کسی تصدیق یا ثبوت کے خبریں شائع کیں، جو گلوکارہ کی صحت کے بارے میں غلط تاثر دے رہی ہیں۔
ٹیم نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی فکر کے بہت شکر گزار ہیں، لیکن براہ کرم سوشل میڈیا پر حاصل ہونے والی معلومات کی تصدیق کریں اور بغیر تصدیق کے کوئی بھی معلومات آگے نہ بھیجیں۔عابدہ پروین کی ٹیم نے تمام میڈیا اداروں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ ان کی صحت سے متعلق کسی بھی غیر مصدقہ پوسٹ کو فوری طور پر ہٹا دیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عابدہ پروین کی صحت کے حوالے سے افواہیں گردش کر چکی ہیں۔
گلوکارہ وقتاً فوقتاً امراض قلب سمیت دیگر پیچیدگیوں کا شکار رہی ہیں اور سال 2010 میں لاہور میں پرفارمنس کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑا تھا، دل کے دورے کے بعد بھی وہ صحت کے مسائل کے باعث صوفی گائیکی سے کچھ وقت کے لیے دور رہتی رہی ہیں، تاہم ان کا یہ وقفہ زیادہ طویل نہیں ہوتا۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افواہیں سوشل میڈیا عابدہ پروین گلوکارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ : کنڈیشننگ: بقا سے تخلیق تک
Next Article مستنصر حسین تارڑ ، اظہر لودھی اور ہماری سفر نامہ لکھنے کی تمنا : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام

اپریل 30, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

مرتے دم تک رنج رہے گا کہ اپنا گھر بچوں کے نام کیوں کیا ؟ ۔۔ گلوکارہ ترنم ناز

جنوری 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.