Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»فاروق عادل کا تجزیہ : این اے 249 میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست کا پیغام
تجزیے

فاروق عادل کا تجزیہ : این اے 249 میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست کا پیغام

ایڈیٹراپریل 29, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flag pti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فاروق عادل کا تجزیہ : این اے 249 میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست کا پیغاماین اے 248 کراچی کا بھی فیصلہ ہو گیا جیسا کہ امکان ظاہر کیا تھا، مسلم لیگ کے امیدوار مفتاح اسمٰعیل یہ انتخاب واضح فرق کے ساتھ جیت رہے ہیں۔
قومی اسمبلی کے اس ضمنی انتخاب سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک میں کئی نئے سیاسی رجحانات ٹھوس حقائق کی شکل اختیار کر چکے ہیں اور کچھ ایسے حقائق جنھیں مصنوعی طور تخلیق کیا گیا تھا، وہ اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔
این اے 249 روائتی طور پر مسلم لیگ کا حلقہ ہے جہاں سے اعجاز شفیع مرحوم دو بار انتخاب جیتے۔ بعد کے ادوار میں انتخابی نتائج کچھ تبدیل ضرور ہوئے لیکن اس تبدیلی میں رائے عامہ سے زیادہ ان عوامل کو دخل رہا ہے جیسے 2018ء میں شہباز شریف شکست سے دوچار ہوئے۔
اس انتخابی نتیجے سے ایک اور پہلو وہ سامنے آیا ہے جس کا تعلق آس حکومت کی کارکردگی سے ہے۔ صرف حزب اختلاف ہی نہیں عام آدمی بھی یہ کھلے عام کہتا ہے کہ اس حکومت کی کمزور کارکردگی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکلات سے دوچار ہو گئی اور لوگوں کے لیے کچن چلانا آسان نہیں رہا۔ یہ حکومت کی خراب کارکردگی ہی کا نتیجہ ہے کہ پی ٹی آئی چاروں صوبوں میں ضمنی انتخابات میں ناکام ہوئی اور اب یہ سلسلہ کراچی تک اس انداز میں جا پہنچا کہ حکمراں جماعت کا امیدوار پہلے اور دوسرے نمبر پر بھی نہیں آ سکا۔
اس حلقے میں ایم کیو ایم کے ووٹوں کے کچھ پاکٹس ہیں لیکن اس باوجود یہ جماعت ان علاقوں سے بھی ووٹروں کی توجہ حاصل نہیں کر سکی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس جماعت کی گزشتہ تیس برس کی کارکردگی کے نتائج سامنے آئے شروع ہو گئے ہیں۔
اس ضمنی انتخاب میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو بھی عوام نے اپنے اعتماد کے قابل نہیں سمجھا اور وہ بھی پی ٹی آئی کے امیدوار کی طرح ابتدائی تین امیدواروں کی صف میں شامل نہیں ہو سکے۔ اس کے دو مطلب ہیں، ایک یہ کہ عوام انھیں سنجیدہ سیاسی کارکن تصور نہیں کرتے اور دوم ان پر کسی بھی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کا جو ٹھپہ لگ گیا ہے، اس نے اس سیاسی گروہ کا مستقبل تاریک کر دیا ہے۔ ضمنی انتخاب کے نتائج کا یہ ایک اہم پیغام ہے۔
اس انتخابی نتیجے کا ایک اور اہم پیغام حال ہی میں کالعدم قرار دی جانے والی تحریک لبیک کی نمایاں کارکردگی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر میدان میں اترنے والے مذہبی گروہ نے عوام کی توجہ بڑے پیمانے پر حاصل کی ہے۔ ملک کے سیاسی منظر نامے پر اگر کوئی بڑی تبدیلی رونما نہ ہوئی تو یہ رجحان ماضی کی طرح آئندہ انتخابی نتائج کو بڑے پیمانے پر متاثر کی صلاحیت برقرار رکھے گا۔ کوئی شبہ نہیں کہ یہ ایک خطرناک رجحان ہے جس کے اثرات قومی سیاسی زندگی کے لیے خوش گوار نہیں ہو ں گے۔
( بشکریہ : آوازہ ۔۔ اسلام آباد )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ضمنی الیکشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا اعلان
Next Article رؤف کلاسراکا کالم:پچیس سال بعد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب

دسمبر 6, 2024

این اے 148 ملتان کا ضمنی الیکشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے جیت لیا

مئی 20, 2024

این اے 148ملتان کاضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی اور بیرسٹرتیمور ملک مدمقابل

مئی 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.