Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مسجد الحرام میں ڈیڑھ برس بعد سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی
اہم خبریں

مسجد الحرام میں ڈیڑھ برس بعد سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی

ایڈیٹراکتوبر 18, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
suicide attempt near kaba news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مکہ المکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ میں اتوار کے روز مسجد الحرام میں کووڈ 19 کے سلسلے میں عائد پابندیوں میں نرمی کی گئی اور سماجی فاصلے کے اصول کو ختم کیا گیا جس کے بعد مسلمانوں نے یہاں قریب ڈیڑھ سال بعد کندھے سے کندھا ملا کر نماز ادا کی۔
مسجد الحرام اور خانہ کعبہ کے گرد سماجی فاصلے کے لیے نشانات و علامات لگائے گئے تھے جنہیں اب ہٹا دیا گیا ہے۔ تاہم اس وقت خانہ کعبہ کی حدود میں سکیورٹی گارڈز مامور ہیں اور یہاں تک جانے کی اجازت نہیں ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کی شائع کردہ ویڈیوز اور تصاویر میں مسجد کے اندر سماجی فاصلے کے خاتمے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ اتوار کو فجر کی نماز کے لیے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے تھے جو کہ کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر گذشتہ ڈیڑھ سال میں نہیں دیکھا گیا تھا۔تاہم مسجد میں آنے والے تمام افراد کے لیے لازم ہے کہ انھوں نے ویکسین کی دو خوراکیں حاصل کی ہوں۔ اس کے علاوہ نمازیوں کے لیے لازم ہے کہ وہ چہروں پر ماسک پہنیں۔زائرین کے لیے لازمی ہے کہ وزارت حج اور عمرہ کی دو ایپس کے ذریعے عمرہ کرنے یا مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کے لیے باقاعدہ اندراج کروائیں۔
سعودی حکام نے کہا تھا کہ ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی اور ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد 17 اکتوبر کو ان پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔حکام نے مزید کہا کہ مسجد الحرام کے علاوہ مدینہ کی مسجد نبوی میں بھی نرمیوں کے بعد پوری صلاحیت سے کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ اب عوامی مقامات پر لوگوں کے لیے ماسک پہننا لازم نہیں ہے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب نے کووڈ کے پھیلاؤ کے پیش نظر مارچ 2020 کے دوران مسجد الحرام کو بند کر دیا تھا۔ مگر پھر کچھ ماہ بعد سے وہاں سماجی فاصلے کے ساتھ نماز ادا کرنے کی اجازت رہی۔ رواں سال جولائی کے دوران قریب 60 ہزار مقامی افراد کو حج کے لیے خانہ کعبہ آنے کی منظوری دی گئی تھی۔
کووڈ 19 کی عالمی وبا کے دوران حج و عمرے کی سرگرمیوں میں واضح کمی آئی ہے۔ سعودی عرب کے لیے یہ سالانہ قریب 12 ارب ڈالر آمدن کا ذریعہ ہوتا ہے۔
اس وقت سرکاری سطح پر سعودی عرب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ 47 ہزار ہے جبکہ اس سے 8760 اموات ہوئی ہیں۔سعودی عرب نے اگست میں اعلان کیا تھا کہ ایسے غیر ملکی عمرہ ادا کر سکیں گے جنھوں نے ویکسین حاصل کر لی ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا مسجد الحرام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمردراز ننگیانہ کی خصوصی رپورٹ:صادق آباد کا اندھڑ گینگ۔۔ نو افراد کا سفاکانہ قتل
Next Article نور مقدم کیس : سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کے والد کی ضمانت مسترد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو۔۔۔۔ کورونا کی وبا کے حوالے سے اردو شاعری

نومبر 16, 2024

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : کورونا کا زمانہ اور بنیاد پرست حسن جعفری کا سائینسی شعور

اگست 4, 2024

وزیر اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے : تمام سرگرمیاں منسوخ

نومبر 15, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.