Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو فتح کیلئے 119رنز کا ہدف
اہم خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو فتح کیلئے 119رنز کا ہدف

ایڈیٹراکتوبر 23, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
T20 world cup
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو فتح کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے گروپ ون کے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا نہ رہا اور دوسرے ہی اوور میں کپتان ٹیمبا باووما 13 کے مجموعی اسکور پر بولڈ ہوگئے۔
اس کے بعد کوئنٹن ڈی کوک کا ساتھ نبھانے کے لیے کریز پر آنے والے راسی وین ڈر ڈوسن بھی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹک پائے اور اگلے ہی اوور میں جوش ہیزل ووڈ کا شکار بن گئے۔
ڈی کوک کی اننگز پانچویں اوور میں اختتام کو پہنچی اور وہ بھی 7 رنز بنا کر ہیزل ووڈ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔
اس موقع پر ایڈن مرکرم اور ہینری کلاسن نے ٹیم کے اسکور کو آگے بڑھایا لیکن 46 کے مجموعے پر کلاسن کی ہمت جواب دے گئی اور وہ 13 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
چار وکٹیں گرنے کے بعد مرکرم کا ساتھ دینے ڈیوڈ ملر آئے اور دونوں نے پانچویں وکٹ کے لیے 34رنز بنانے کے بعد چلتے بنے، اس سے قبل کہ یہ شراکت آسٹریلیا کے لیے خطرناک ثابت ہوتی، ایڈم زامپا نے ڈیوڈ ملر کی 16 رنز کی اننگز کے آگے فل اسٹاپ لگا دیا۔
ابھی جنوبی افریقہ کی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ دو گیندوں بعدد زامپا نے ڈیوین پریٹوریس کا بھی کام تمام کردیا جو صرف ایک رن بناسکے۔
چند گیندوں بعد آسٹریلین کھلاڑیوں کی شاندار فیلڈنگ نے کیشپ مہاراج کو بھی پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔
دوسرے اینڈ پر موجود مرکرم نے 40 رنز کی اننگز کھیلی لیکن 18ویں کی پہلی گیند پر مچل اسٹارک نے ان کو چلتا کردیا جبکہ اینرچ نوکیا بھی صرف دو رنز بنا سکے۔
اختتامی اوورز میں کگیسو ربادا کے 20 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔
آسٹریلیاکی جانب سے اسٹارک، زامپا اور ہیزل وُڈ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
قبل ازیں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ ’وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے اور ہم اسے بدلتا ہوا نہیں دیکھ رہے۔
جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے اعتراف کیا کہ وہ گھبراہٹ محسوس کر رہے ہیں۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleورلڈ کپ: بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان
Next Article جنرل نگار کا کردار اب تک کا میرا سب سے بہتر کام ہے، ماہرہ خان ( ٹیلی فلم آج شب ٹیلی کاسٹ ہو گی )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.