Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر میڈیکل کور کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ بن گئیں
اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر میڈیکل کور کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ بن گئیں

ایڈیٹرنومبر 27, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nigar johar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایبٹ آباد : لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو آرمی میڈیکل کور (اے ایم سی) کی کرنل کمانڈنٹ تعینات کردیا گیا اور وہ یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے ایم سی سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے اس دوران لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو نئی رینک کے بیج لگائے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پہلی خاتون تھری اسٹار جنرل کو اے ایم سی کی کرنل کمانڈنٹ تعینات کرنا ‘پاک آرمی اور ملک کے لیے فخر کی بات ہے’۔
انہوں نے امن اور جنگ کے دوران صحت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے پر اے ایم سی کی خدمات کو سراہا۔آرمی چیف نےکہا کہ ‘اے ایم سی ہمیشہ ملک کے اندر اور بیرون ملک قدرتی آفات کے دوران خدمات انجام دی ہیں، ہمارے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کووڈ-19 کے خلاف صف اول کے سپاہی رہے ہیں اور مثالی کردار ادا کیا اور پاکستان کے عوام کی سلامتی اور بہتری کے لیے کام کیا’۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے میڈیکل سائنس کی جدت سے وقت کے ساتھ آشنا ہونا ضروری ہے، اس طرح وہ جدید فوجوں کا لازمی جزو ہیں اور عالمی سطح پر بہترین طبی خدمات انجام دیتے ہیں۔
خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر آرمی میڈیکل کالج کی گریجویٹ ہیں اور فیملی میڈیسن میں ایم سی پی ایس، ایڈوانس میڈیکل ایڈمنسٹریشن میں ایم ایس سی اور صحت عامہ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
انہوں نے ایمرجنسی میں ہسپتال پریپیئرڈنس کی قومی انسٹرکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ان کا فوجی کیریئر اولیت سے بھرپور ہے، پہلی تھری اسٹار جنرل خاتون ہیں، کسی آرمی ہسپتال کی پہلی خاتون کمانڈ افسر بن گئی تھی جب انہوں نے کمبائنڈ ملیٹری ہسپتال جہلم کی سربراہی کی تھی۔
لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر نے وقت کے ساتھ ترقی پاتے ہوئے ملٹری ہسپتال راولپنڈی کی کمانڈنگ کی تھی۔انہیں تمغہ امتیاز ملیٹری سے نوازا جاچکا ہے اور آرمی میڈیکل کور میں مثالی خدمات پر وزیراعظم پاکستان کی جانب سے فاطمہ جناح گول میڈل بھی حاصل کرچکی ہیں۔رواں برس کے شروع میں انہیں ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر ایک ٹیلی فلم بھی رواں برس نشر کی گئی تھی، جس میں ان کا کردار مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے ادا کیا تھا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نگار جوہر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنجم سیٹھی کا تجزیہ : جب لوہا گرم ہے
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:نشہ آ گیا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل ہوں ، آخری نہیں : نگار جوہر

جنوری 16, 2022

جنرل نگار کا کردار اب تک کا میرا سب سے بہتر کام ہے، ماہرہ خان ( ٹیلی فلم آج شب ٹیلی کاسٹ ہو گی )

اکتوبر 23, 2021

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر ٹیلی فلم : ماہرہ خان کردار ادا کریں گی

اگست 12, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.