Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 30 پیسے تک کمی کی تجویز : آج اعلان ہو سکتا ہے
اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 30 پیسے تک کمی کی تجویز : آج اعلان ہو سکتا ہے

ایڈیٹردسمبر 15, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol price
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اگر حکومت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے حساب کتاب کو قبول کرلیتی ہے تو بدھ کو (آج) آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 30 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر وزارت خزانہ کو پہنچا دیا گیا۔
کاغذ پر متعین کردہ قیمتیں موجودہ پیٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس کی شرح، درآمدی برابری کی قیمت اور ڈیلرز اور او ایم سیز کے کمیشن پر مبنی ہیں۔
ورکنگ پیپر کے مطابق ریگولیٹر نے پیٹرول کی ایکس ڈپو قیمت میں 10 روپے 30 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمت میں 8 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کا حساب لگایا ہے۔تاہم ایک سینئر اہلکار نے ڈان کو بتایا کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم ڈویژن کی مشاورت سے ایک نظرثانی شدہ پیپر پر کام کر رہی ہے تاکہ آئل مارکیٹ کمپنیوں اور ڈیلرز سے ہونے والے معاہدے کے بعد ان کے کمیشن میں اضافوں کی مد میں پیٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 1.70 روپے اور 1.54 روپے کا اضافی چارج شامل کیا جا سکے۔
چنانچہ پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتوں میں بالترتیب 8 روپے 60 پیسے اور 7 روپے 10 پیسے کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ کمی دیکھی جاتی لیکن گزشتہ 15 روز میں روپے کی قدر میں کمی کو جزوی طور پر بین الاقوامی منڈی میں گراوٹ کے اثرات سے پورا کیا گیا۔
یہ یکم ستمبر کے بعد قیمتوں میں پہلی کمی ہوگی جب پیٹرول اور ایچ ایس ڈی کی قیمت بالترتیب 118.30 روپے اور 115.03 روپے فی لیٹر تھی۔
تاہم اس کے بعد سے قیمتیں بڑھتی رہیں اور پیٹرول کی قیمت 145.82 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر 142.62 روپے تک جا پہنچی۔اس وقت حکومت پیٹرول پر 2.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 9.80 روپے فی لیٹر جنرل سیلز ٹیکس اور پیٹرول پر 13.62 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 13.15 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی بھی وصول کررہی ہے۔
اس کے علاوہ پیٹرول پر 11.33 روپے فی لیٹر کسٹم/ڈیمڈ ڈیوٹی اور ڈیزل پر اس مد میں 10.45 روپے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں۔
یوں حکومت کی پیٹرول پر فی لیٹر آمدنی 27.30 روپے اور ایچ ایس ڈی پر 33.38 روپے فی لیٹر ہے۔حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے ہر ماہ پیٹرول اور ایچ ایس ڈی پر پیٹرولیم لیوی 4 روپے فی لیٹر بڑھانے کا وعدہ کیا ہے تا کہ قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ 30 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکے۔
گزشتہ برس تک حکومت ایچ ایس ڈی اور پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی اور مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر 6-8 روپے فی لیٹر لیوی وصول کر رہی تھی۔
( بشکریہ : ڈیلی ڈان )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پیٹرول پیٹرول سستا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کے گھر کا خرچہ کون چلاتا ہے ؟ جسٹس وجیہہ الدین کے بیان پر بحث چھڑ گئی
Next Article جبار مفتی کا کالم : سوچا سمجھا طریقہ واردات اور الیکشن کمیشن کی بے بسی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اپریل 10, 2026

پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

مارچ 10, 2026

سپلائی میں تعطل کا خدشہ : پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.