Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کے خلاف درخواست خارج
اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کے خلاف درخواست خارج

ایڈیٹرفروری 8, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وفاقی شرعی عدالت (ایف ایس سی) نے اسلامی قوانین اور آئینی دفعات سے متعلق 10 سوالات کی بنیاد پر وزیر اعظم عمران خان کی شادی کے خلاف قانونی حکم جاری کرنے کی درخواست خارج کردی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی، جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل عدالت کے تین رکنی بینچ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دینے کے ساتھ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ درخواست وفاقی شرعی عدالت (پروسیجر) رولز 1981 کے قانون کے مطابق دائر نہیں کی گئی۔وفاقی شرعی عدالت کے حکم میں درخواست گزار کی جانب سے پوچھے گئے 10 سوالات بھی بتائے گئے ہیں۔
درخواست گزار نے سوال کیا تھا کہ کیا قرآن کریم بیوی کو اپنے شوہر سے نکاح ختم کرنے کا اختیار دیتا ہے، کیا مسلم بیوی جو بچوں کی ماں ہے دوسری شادی کے لیے اپنے شوہر سے خلع مانگ سکتی ہے، کیا قرآن پاک اس عورت کو اس طرح چھوڑے گئے بچوں کی ماں تسلیم کرتا ہے، اور کیا خلع کے بعد نکاح آئینی دفعات کے مطابق ہے۔
وفاقی شرعی عدالت نے نوٹ کیا کہ درخواست گزار نے اپنے دعوے کی تائید کے لیے سورہ طحہٰ کی صرف ایک آیت کا حوالہ دیا، عدالت نے مشاہدہ کیا کہ اس آیت کا خلع کی بنیاد پر نکاح کو ختم کرنے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، جسے درخواست میں نمایاں کیا جانے والا بنیادی مسئلہ ہونا چاہیے تھا۔سوالنامے کے بارے میں بینچ کی رائے تھی کہ یہ سوالات رائج طریقہ کار کے خلاف ہیں، جبکہ درخواست میں اکثر سوالات غیر متعلقہ تھے اور ان کا ایف ایس سی کے دائرہ کار سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
وفاقی شرعی عدالت نے درخواست کو خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ کچھ سوالات لغو، تضحیک آمیز اور بالکل غیر متعلقہ تھے، جبکہ نکاح سے متعلق دو سوالات نہ صرف انتہائی مبہم، پیچیدہ اور ناقابل فہم تھے، بلکہ انہیں بالکل بھی درخواست کا حصہ ہی نہیں ہونا چاہیے تھا۔بینچ کی رائے تھی کہ اس معاملے پر کوئی بھی ریلیف حاصل کرنے کے لیے درخواست گزار نکاح نامے میں شامل متعلقہ دفعات کو چیلنج کرتے ہوئے علیحدہ درخواست دائر کر سکتا ہے۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کو اجتماعی طور پر یا انفرادی طور پر کوئی ایسا قانون یا قانون کی کسی ایسی شق کی نشاندہی کرنی ہوگی جو نافذ کی گئی ہو یا جس کا اطلاق کیا گیا ہو اور جو قرآن پاک کے احکامات یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف ہو۔
خلع سے متعلق فیملی کورٹس ایکٹ کے سیکشن 10 سے متعلق بینچ کا کہنا تھا کہ اس معاملے کا فیصلہ عدالت پہلے ہی کر چکی ہے اور اب یہ ایک سابق اور بند باب ہے، تاہم عدالت نے یہ تجویز دی کہ درخواست گزار سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے سامنے زیر التوا اپیل میں فریق بن سکتا ہے۔وفاقی شرعی عدالت کا درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے حکم نامے میں مزید کہنا تھا کہ درخواست گزار نے آئین کی ضرورت کے مطابق اور وفاقی شرعی عدالت (طریقہ کار) رولز، 1981 میں بیان کیے گئے قانون کے مطابق کسی اقدام کی قانون کی کسی خاص شق یا قرآن و سنت کے احکام کے خلاف ہونے کی وضاحت نہیں کی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بشریٰ بی بی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:’’گوٹ‘‘کہیں پھنسی ہوئی ہے
Next Article محمد یوسف خان کا اختصاریہ:سادگی سے انجام پانے والی شادی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

مارچ 7, 2025

عمران اور بشریٰ بی بی کو کھانا نہ دینے کا بیان مسترد، عظمیٰ بخاری نے ہفتے بھر کا مینیو بتادیا

مارچ 4, 2025

190 ملین پاؤنڈ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد

جنوری 29, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.