Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»وزیراعظم کی تقریر اور تیل کی بڑھتی قیمتیں : سٹاک مارکیٹ میں‌زبردست مندی
اہم خبریں

وزیراعظم کی تقریر اور تیل کی بڑھتی قیمتیں : سٹاک مارکیٹ میں‌زبردست مندی

ایڈیٹرمارچ 7, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست مندی دیکھی گئی اور ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ میں ٹریڈنگ کے دوران تقریباً ایک ہزار 500 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی زبردست مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 514 پوائنٹس کمی کے ساتھ ٹریڈنگ کے ابتدائی 10 منٹ کے دوران ہی 44 ہزار 37 پوائنٹس پر آگیا۔مختصر وقفے کے بعد مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا اور دن کی کم ترین سطح 43 ہزار 50 پوائنٹس پر پہنچ گیا اور ایک ہزار 472 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
انٹر مارکیٹ سیکیورٹیز کے ہیڈ آف ایکویٹی رضا جعفری نے کہا کہ کمی کے پیچھے متعدد ملکی اور عالمی عوامل کارفرما ہیں۔انہوں نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ پاکستان کے لیے خطرے کے اہم عوامل ایک ہی وقت میں اکٹھے ہو گئے ہیں، چاہے یہ ملکی سیاست ہو یا جغرافیائی سیاست، اجناس کی قیمتیں، افراط زر یا حتیٰ کہ سیکورٹی، مارکیٹ بھی ان خطرات میں تیزی سے قیمت چکائے گی اور وہ ایسا کر رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مشکلات آج عالمی ایکویٹی مارکیٹوں میں ہونے والے واقعات کے مطابق تھیں جہاں تیل کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اور سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، کیونکہ سرمایہ کار یوکرین کی جنگ کے عالمی معیشت پر اثرات کے بارے میں خوفزدہ ہو رہے ہیں۔
حصص مارکیٹ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے الفا بی ٹا کے سی ای او خرم شہزاد نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریر دو دھاری تلوار ثابت ہوسکتی ہے، ہمیں تقاریر کے دوران اور خود کو کسی ملک کے ساتھ جوڑنے میں بہت محتاط رہنا چاہیے اور ملک کے معاشی مفادات کو سب سے بالاتر رکھنا چاہیے۔
ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹو محمد سہیل کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیے مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بُری خبر ہے، اس کی وجہ سے سرمایہ کار خوف و ہراس کا شکار ہو کر شیئرز فروخت کر رہے ہیں۔
ایک موقع پر اجناس کی قیمت تقریباً 18 فیصد بڑھ کر 139.13 ڈالر تک پہنچ گئی، جو کہ 2008 کے وسط سے نہیں دیکھی گئی تھی جبکہ امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ وائٹ ہاؤس اور اتحادی روس سے درآمدات پر پابندی لگانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
تیل پیدا کرنے والے تیسرے بڑے ملک پر پابندی کے اقدام سے طلب میں اضافے کے ساتھ ہی سپلائی کا بحران بڑھ جائے گا جبکہ خطے سے حاصل ہونے والی دیگر اشیا جیسے گندم اور دھاتوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔
قیمتوں اور صارفین پر پڑنے والے اثرات کے خدشات کے پیش نظر عالمی حکومتوں نے اب تک روسی تیل کو ماسکو پر عائد اپنی وسیع پابندیوں میں شامل نہیں کیا ہے، جبکہ بینکوں کی جانب سے مالی امداد اور جہاز رانی کے اخراجات بڑھنے سے عالمی تجارت پہلے ہی سخت مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔
خام تیل کی قیمت میں اضافہ مرکزی بینکوں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے کیونکہ وہ مہنگائی کے خلاف لڑنے کے لیے وبائی دور کی مالیاتی پالیسی کو سخت کرنا شروع کر دیتے ہیں، جو پہلے ہی امریکا میں 40 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھی خبردار کیا تھا کہ جنگ اور روس پر پابندیاں عالمی معیشت پر ‘شدید اثر’ ڈالیں گی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )‌

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سٹاک ایکسچینج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کی تحقیق : جب پرویز مشرف نےصدر رفیق تارڑ کو چلتا کیا
Next Article جوڑ توڑ عروج پر : علیم خان جہانگیر ترین گروپ میں‌شامل : بزدار پر تنقید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بجلی سستی ہوتے ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس پہلی بار 120000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

اپریل 4, 2025

نصرت جاوید کا کالم : سٹاک ایکسچینج کی برق رفتار بڑھوتی اور”فیل گْڈ”

دسمبر 4, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

اگست 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.