Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاڑکانہ میں سیلاب سے 30 ہلاکتیں‌: باران رحمت کو تباہی بدلنے والا اصل ہاتھ ۔۔طارق درانی کی رپورٹ
اہم خبریں

لاڑکانہ میں سیلاب سے 30 ہلاکتیں‌: باران رحمت کو تباہی بدلنے والا اصل ہاتھ ۔۔طارق درانی کی رپورٹ

ایڈیٹراگست 27, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Flood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاڑکانہ میں بارش قدرتی آفت ضرور تھی لیکن زیادہ نقصان انسانی مجرمانہ غفلت کے باعث ہوا لاکھوں افراد بےگھر فصلیں تباہ۔30 ہلاکتیں ایک ہزار زخمی اس کا ذمہ دار آخرکون۔۔۔۔سب کچھ کو آنکھوں سے دیکھا اور رپورٹ کیا جس سے کچھ سوالات نے جنم لیا اب دیکھنا یہ ہے کے ان سولات کا جواب کون دے گا۔
1۔بارش برسنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے بہت پہلے سے کی لیکن انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے؟؟
2۔بارش مسلسل دوہفتے تک چلی لیکن اربوں روپوں کے اخراجات سے بنائے جانے والی ڈرینیج نے کام کیوں نہیں کیا؟؟
3۔بارش برسنے کے دوران روزانہ 5 سے 7 گھنٹے بارش رکتی ضرور تھی اس دوران ضلعی اور میونسپل انتظامیہ نے پانی کی نکاسی کے انتظامات کیوں نہیں کیے؟
4۔انتظامیہ 6 روز تک ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دھری بیٹھی رہی اور پانی جمع ہوتا رہا جس سے گھر گرے 30 انسانی جانیں گئی سینکڑوں بےگھر ہوئے فصلیں تباہ ہوئیں اور آبادیوں میں پانی گیا اس کا ذمہ دار کون؟
5۔بارش میں ٹرانسفارمر اور بجلی کے کھمبے پانی میں ڈوبے ہونے کے باعث بجلی بند تھی پھر پمپنگ اسٹیشن ڈیزل پر کیوں نہیں چلائے گئے؟؟؟
6۔ماہانہ کروڑوں روپے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو ڈسپوزل مشینیں چلانے کے لیے ذیزل کی مد میں دئے جاتے ہیں وہ بارش میں کیوں نہیں چلائے گئے وہ پیسے ہر ماہ کہاں خرچ ہوتے ہیں؟؟
7۔صورت حال خراب ہونے اور متعدد افراد کی ہلاکت کے بعد بلاول بھٹو اور وزیر اعلی مراد علی شاہ کے دورے کے بعد پمپنگ اسٹیشنز ڈیزل پر چلائے گئے لیکن جنریٹر خراب ہونے کے باعث متعدد جنریٹرز پھٹ گئے کیوں کے جنریٹرر کی کوئی مرمت کی ہی نہیں گئی تھی اس کا ذمہ دار کون؟؟؟
8۔خیمے اور کھاناایک لاکھ سے زائد بے گھر افراد کو پہنچانا ضلعی انتظامیہ کی ذمیداری تھا مسلسل متاثرین خیمے اور کھانے کے لیے احتجاج کررہے ہیں جن پر ڈپٹی کمشنر نے پولیس سے لاٹھی چارج کروا کے گرفتار کروایا، کیا خیمہ اور کھانہ مانگنا جرم ہے اس کا ذمہ دارکون؟؟؟؟
9۔انتظامیہ کی جانب سے قائم ریلیف کیمپوں میں متاثرین کھانے دوائیں اور بچے دودھ کے لیے بلک رہے ہیں لیکن انتظامیہ کہیں دکھائی نہیں دے رہی اس کا ذمہ دار کون؟؟
10۔اس معاملے کی کوئی انکوائری ہوگی یا اس سے پہلے ہی سالوں سے تعینات وہ لاڈلے افسران جنہوں نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے انہیں سیلاب میں تکلیف دہ کام سے بچانے کے لیے ٹرانسفر کردیا جائے گا؟؟
لاڑکانہ بلاول بھٹو زرداری کا حلقہ انتخاب اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کا آبائی ضلع ہے جہاں تعینات افسران کی نااہلی کے باعث آج دس لاکھ سے زائد عوام متاثر 90 فیصد تک فصل تباہ اور ایک لاکھ سے زائد افراد آج بغیر ٹینٹ۔کھانے اور دوا ملنے کے آسرے کھلے آسمان تلے زندگی گذار رہے ہیں ضلع کا کوئی بھی ایسا علاقہ نہیں جہاں دو سے 5 فٹ تک پانی موجود نہ ہو لاتعداد گھروں میں اب بھی بارش کا پانی موجود ہے ۔نکاسی آب اگر جلد ممکن ہوئی ہوتی تو 30 افراد نہ جاں بحق ہوتے اور نہ ہی ایک ہزار افراد زخمی ہوتے اور نہ ہی اتنے افراد بےگھر ہوتے۔ضرورت اس بات کی ہے کے کسی افسر کے تبادلے کے بجائے اعلی سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر اس قیامت کی گھڑی میں چند سکوں کی چمک کے لیے دوسروں کی جانیں لینے اور بےگھر کرنے والے بدبختوں اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کو سامنے لاکر نشان عبرت بنایا جائے اس سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کا ازالہ تو نہیں ہوسکے گا لیکن آئندہ کوئی آفت کی گھڑی میں اپنے مفاد اور کرپشن کے بارے میں سوچے گا بھی نہیں باقی بلاول صاحب اور سندھ حکومت کی مرضی کے وہ عوامی دشمنوں کا ساتھ دیتےہیں یا غریب عوام کا یہ تو وقت ہی بتاے گا۔
( بشکریہ : آوازہ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#lakana لاڑکانہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی فنڈنگ: جعلی اکاؤنٹس سے صدر مملکت و دیگر کو لاکھوں روپے منتقلی کا انکشاف
Next Article نوشہرہ کو سیلاب سے شدید خطرہ : منڈا ہیڈورکس ٹوٹ گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ، سمجھ اور کم عقلی نے پاکستان کو غریب کیا، آصف زرداری

اپریل 14, 2024

لاڑکانہ : نمرتا اور نوشین کے جسموں سے پائے جانے والے ڈی این اے میں ’مماثلت‘

فروری 11, 2022

لاڑکانہ : میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ کی پراسرار موت

نومبر 25, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.