Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»مجیدہ عزیز کا اختصاریہ : ڈاکٹر ناصر عباس نئیر اردو فکشن کا دمکتا ستارہ
اختصاریئے

مجیدہ عزیز کا اختصاریہ : ڈاکٹر ناصر عباس نئیر اردو فکشن کا دمکتا ستارہ

ایڈیٹراکتوبر 25, 202253 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nasir abbas nayyar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈاکٹر ناصر عباس نیئر عہد حاضر کے ممتاز نقاد اور افسانہ نگار ہیں وہ اردو میں نو آبادیاتی مطالعات کے بنیاد گزار ہیں نئیر صاحب نے اردو ادب کے نوآبادیاتی عہد کا مطالعہ سیاسی، سماجی معاشی اور تاریخی سطح پر کیا ہے لیکن یہاں ہم ان کی شخصیت کے دوسرے بڑے رخ بطور فکشن نگار پر بات کرتے ہیں۔
ڈاکٹر نیئر صاحب کے اب تک چار افسانوی مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔
خاک کی مہک 2016
فرشتہ نہیں آیا 2017
راکھ سے لکھی گئے کتاب2018
ایک زمانہ ختم ہوا ہے 2020
ان کا پہلا افسانوی مجموعہ "خاک کی مہک ” میں سے یہ اقتباس دیکھئے۔ اس افسانے میں ڈاکٹر نیئر ذہن کی آزادی کو ہی جنت سے تشبیہ دیتے ہیں اور نئی دریافتوں کی وجہ سمجھتے ہیں وہ کہتے ہیں "میرے لیے جنت ذہن کو کسی بھی طرف جانے کی آزادی ہے۔یہ ظالم اگر آزاد ہو جائے تو وہاں وہاں جاتا ہے جہاں کے بارے میں اب تک لکھی گئی سب کتابیں اور سنے ہوئے سب قصے چپ ہیں ۔میں تو یہی سمجھا ہوں کہ میں جب بھی اسے خوف کے بغیر کہیں بھی جانے دیتا ہوں یہ کچھ نہ کچھ نیا دریافت کرکے لاتا ہے ”
ان کا دوسرا افسانوی مجموعہ "فرشتہ نہیں آیا ” چھ افسانوں اور گیارہ حکایات پر مشتمل ہے اس مجموعہ کے نمایاں افسانوں میں "ابا کا صندوق” اپنی تہذیب سے جڑت کا اظہاریہ ہے "ہوسکتا ہے یہ آپ کے نام لکھا گیا ہو "جنسی بھوک ،اور اس مجموعہ کا نمائندہ افسانہ”فرشتہ نہیں آیا "معاشرتی جبر کو بیان کرتا ہے افسانہ "لوگو فوبیا ” مابعد جدید تناظر اور "کنویں سے کٹورے تک ” انتظار حسین کے اسلوب میں لکھا گیا جو ان خراج تحیسن پیش کرتا ہے نئیر صاحب کی اس کتاب کا انتساب "انتظار حسین کے نام ” کیا گیا ہے۔
تیسرا افسانوی مجموعہ "راکھ سے لکھی گئ کتاب دنیا کی سب ماؤں کے نام معنون ہے ماں محبت ،شفقت اور یگانگت کا استعارہ ہے اور اس کتاب کے افسانوں میں یہ محبت اور جڑت نظرت آتی ہے اس کتاب میں کل چودہ افسانے ہیں نمایاں افسانوں میں "درخت باتیں نہیں کرتے ، عورت کو زیادہ محبت کس سے ہے ،پرانا اور نیا انصاف” اور اس مجموعہ کا نمائندہ افسانہ "راکھ سے لکھی گئی کتاب ” ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فکشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleظفر آہیر کا اختصاریہ:چرب زبان اینکر تحقیقاتی صحافت کے ہیرو ؟؟؟؟
Next Article عمران خان نے 28 اکتوبر سے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وجاہت مسعود کا کالم : میں فکشن کیوں نہیں لکھتا ؟

فروری 2, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.