Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, مئی 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»نئی تاریخ رقم، پہلی افریقی ٹیم مراکش، پرتگال کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
کھیل

نئی تاریخ رقم، پہلی افریقی ٹیم مراکش، پرتگال کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایڈیٹردسمبر 10, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fifa world cup 2022
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوحہ : قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میچ میں مراکش کی ٹیم نے پرتگال کی ٹیم کو ایک گول سے ہرا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ مراکش پہلی افریقی ٹیم بن گئی جس نے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔اگرچہ اس میچ میں پرتگال کی مضبوط ٹیم فیورٹ تھی مگر شائقین کو مراکش کے ساتھ ایک دلچسپ مقابلے کی توقع بھی تھی۔ کیونکہ مراکش کی فٹبال ٹیم کی اب تک اس ٹورنامنٹ میں کھیل کے دوران دفاعی حکمت عملی بہت مضبوط رہی تھی۔
آج کے میچ میں بھی مراکش کی ٹیم نے اپنے مضبوط دفاع کے باعث پرتگال کے کئی حملوں کو ناکام بنایا۔مراکش کی جانب سے پرتگال کے خلاف میچ کا پہلا اور واحد گول کھیل کے پہلے ہاف میں یوسف ان نصیری نے کیا۔اس گول کو ٹورنامنٹ کا ایک بہترین گول بھی کہا جا سکتا ہے۔
اس وقت گراؤنڈ سے باہر بیٹھے پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی اس گول کر دیکھ جیسے دھنگ رہ گئے۔ اس کے کچھ دیر بعد جب وہ خود گراؤنڈ میں اترے تو اپنے روایتی انداز سے بھی کہیں زیادہ جارحانہ نظر آئے۔
مگر تجزیہ کار پہلے ہی اعدوشمار نکال کر اس کا حساب لگائے بیٹھے تھے کہ مراکش کی ٹیم کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جب اس ٹیم نے اپنے پانچ میچز میں سے چار میں مدمقابل ٹیم کو پہلے ہاف میں گول کرنے سے روکا ہے۔ یہ روایت آج بھی برقرار رہی۔
جبکہ پرتگال نے اپنے ان ماہرین شماریات کو بھی سچ ثابت کیا ہے جو میچ کے دوران یہ ٹرینڈ بتا رہے تھے کہ پرتگال اپنے پانچ میں سے تین میچوں میں پہلے ہاف میں گول کرنے میں ناکام رہا ہے۔پرتگال ورلڈ کپ کے ایسے چھ میچز میں بھی شکست کھا چکا ہے جب اس نے پہلے ہاف کا فائدہ نہیں اٹھایا یعنی کوئی گول نہیں کیا۔
دوسرے ہاف کے کھیل کے آخری لمحات میں کرسٹیانو رونالڈو کو گول کرنے کا ایک موقع ملا مگر پھر مراکش کے گول کیپر نے رونالڈو کی اس کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ 90 منٹ پر ہی مراکش کو گول کرنے کا ایک یقینی موقع ہاتھ آیا مگر اس پر بھی گول نہ ہو سکا۔میچ کے اضافی وقت کے دوران مراکش کے ایک کھلاڑی کو ریفری کی طرف سے ریڈ کارڈ تھما دیا گیا۔ وہ پرتگال کے کھلاڑی کے سامنے دوسری بار رکاوٹ بنے تھے۔ اس کے بعد مراکش کی ٹیم 10 کھلاڑیوں کے ساتھ ہی پرتگال کا مقابلہ کرتی رہی۔
رونالڈو نے ہر ممکن کوشش کی کہ ان کی ٹیم کسی طرح بھی ایک گول کی برتری کو ختم کر دے مگر جب وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ اپنی تمام تر کوششوں میں ناکام ہو گئے تو پھر شکست جیسے ان کے مزاج پر ہی نہیں جچتی تھی اور وہ میدان میں اور گراؤنڈ کے باہر آبدیدہ نظر آئے۔
جبکہ دوسری جانب فاتح ٹیم مراکش نے میدان میں اپنے شائقین اور فینز کے ساتھ جیت کا خوب جشن منایا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فیفا ورلڈکپ مراکش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر داخلہ رانا ثنا اللہ منشیات اسمگلنگ کیس میں بری
Next Article حقوق انسانی کے عالمی دن پر بلوچستان میں اپنے حقوق کے حصول کے لیے خواتین کی ریلی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچنے والے 15 پاکستانی گھروں کو پہنچ گئے

فروری 1, 2025

حکومت کا مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ، 4 رکنی کمیٹی بھی بنا دی

جنوری 18, 2025

یاسر پیر زادہ کا کالم:مراکش میں ایسا کیا ہے جو لاہور میں نہیں

جولائی 7, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.