Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اختصاریے»آج کالونی ٹیکسٹائل ملز کے شہداءکی45ویں برسی ہے
اختصاریے

آج کالونی ٹیکسٹائل ملز کے شہداءکی45ویں برسی ہے

ایڈیٹرجنوری 2, 202321 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan colony mills
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : (اے پی پی):کالونی ٹیکسٹائل ملز کے شہداکی45ویں برسی آج پیر کو منائی جارہی ہے۔
مل مزدوروں پر 2جنوری 1978ء کو اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے بونس کے لیے احتجاج کررہے تھے۔اس واقعہ میں بہت سے مزدور شہید ہوگئے تھے اور اسے مزدور تحریک کے حو الے سے اہم ترین واقعات میں شمار کیاجاتا ہے۔کالونی ملز فائرنگ میں کتنے مزدور لقمہ اجل بنے یہ راز اب تک حل نہیں ہوسکا۔مزدوروں کی تعدادکے بارے میں مختلف دعوے کیے گئے۔اس واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ بھی کیاجاتا رہا لیکن عملی طورپر اس کے ذمہ دار افراد گرفت میں نہ آسکے۔مزدورکسان کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ء محفوظ خان شجاعت نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہم ہرسال ان شہداکو یاد کرتے ہیں لیکن افسوس کہ سرمایہ دارانہ نظام میں ہم آج تک ان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک نہ پہنچا سکے۔انہوں نے کہاکہ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شہدا کی یاد میں جلسہ منعقد کیاجائے گا۔مزدور رہنما دلاور عباس نے کہاکہ مزدور تحریک آج بھی جاری ہے۔
ہم اپنے بھائیوں کی قربانی کو فراموش نہیں کریں گے اور مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کالونی ملز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمظفر گڑھ میں نہری پانی کا بحران : گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
Next Article آج نامور صحافی ، انشائیہ نگار اقبال ساغرصدیقی کی گیارہویں برسی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضی الدین رضی کا اختصاریہ : دو جنوری 1978 ء ، جب کالونی ملز ملتان میں مزدوروں کا قتل عام ہوا

جنوری 3, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.