Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حلقہ بندیوں پر اختلاف:ایم کیو ایم کاعلیحدگی پر غور ،شہباز شریف کا خالد مقبول کو فون
اہم خبریں

حلقہ بندیوں پر اختلاف:ایم کیو ایم کاعلیحدگی پر غور ،شہباز شریف کا خالد مقبول کو فون

ایڈیٹرجنوری 13, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mqm
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سےعلیحدگی پر غور شروع کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کرکے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے جبکہ ایم کیوایم کے وفاقی وزرا نے اپنے استعفے خالد مقبول صدیقی کے پاس جمع کرادئیے۔
ذرائع نے بتایا کہ اگر حکومت حلقہ بندیوں میں مدد نہیں کرسکتی حکومت میں رہنے کا جواز نہیں ہے جس کے بعد ایم کیوایم کی علیحدگی سے وفاقی حکومت خطرے میں پڑسکتی ہے جبکہ ایم کیوایم نے اہم فیصلوں کی تجدید کیلئے کل جنرل ورکرز اجلاس بھی بلوایا ہوا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں کے مابین مشاورت سے متعلق بتایا گیا تھا کہ صدر مملکت وزیراعظم شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔
رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر اگر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیار کرتی تو وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کو ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی ہوسکتی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سےعلیحدگی پر غور کے ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف نے خالدمقبول صدیقی سے رابطہ کرکے آج رات ہی مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کرادی۔
علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بھی خالد مقبول صدیقی کو فون کرکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنویئر نے دو ٹوک مؤقف اختیار کیا کہ اگر اس بار بھی دھوکا دیا گیا تو ہمارا فیصلہ سب کو معلوم ہے کیا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ کابینہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Khalid Maqbool Siddiqu # resignations #asif ali zardari #ecp #Election Commission of Pakistan #fedral govenment #MQM #MQM considers pulling out of alliance with PDM-led federal govt #PDM #PDM-led federal govt #ppp #Senator Faisal Sabzwari #vote of confidence Mutahida Qaumi Movement-Pakistan zardari
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشہباز شریف اعتماد کا وو ٹ لیں،عمران خان کی ساتھیوں کے ساتھ مشاورت
Next Article زاہد حسین گردیزی کا کالم : وڈیروں کی سیاست ، بے نام سیاسی کارکن اور گرداب میں الجھا پاکستان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت بمقابلہ سیاست : الیکشن کے معاملے پر بلاول اور آصف زرداری آمنے سامنے

ستمبر 10, 2023

ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر

جولائی 26, 2023

لاڑکانہ:پیپلز ہاؤسنگ اسکیم عوام کو اثاثوں کی منتقلی ہے، بلاول بھٹو زرداری

جولائی 21, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.