Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»بابر اعظم مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار
کھیل

بابر اعظم مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

ایڈیٹرجنوری 26, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دوبئی : گزشتہ سال متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے سال بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ 2022 میں اسٹار بلے نے صرف 9 میچ کھیلے جس میں انہوں نے 84.87 کی اوسط سے 3 سنچریوں اور 5 نصف سنچریوں کے ساتھ 679 رنز بنائے۔
بابر اعظم نے 2022 کے دوران ون ڈے کرکٹ میں کئی شاندار اننگز کھیلیں جن میں مارچ کے آخر میں لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلی گئی 114 رنز کی یادگار باری بھی شامل تھی۔
معروف اسپورٹس جرنلسٹ مظہر ارشد نے بابر اعظم کو ملنے والے ایوارڈ سے متعلق کہا کہ ان سے قبل کسی پاکستان کرکٹر کو یہ اعزاز نہیں ملا تھا۔
آسٹریلوی جیسی مشکل ٹیم کے خلاف سیریز کے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے لیے یہ میچ جیتنا سیریز میں رہنے کے لیے لازمی تھا اور بابر اعظم نے اس وقت یہ باری زبردست باری کھیلی جب ان کے ملک کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔
اس میچ میں گرین شرٹس نے 349 رنز کے بڑے ہدف کا شاندار تعاقب کیا اور صرف 4 وکٹیں کھو کر 6 گیندیں قبل ہی ہدف کو حاصل کرلیا تھا۔
پاکستان نے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق کی شان دار سنچریوں کی مدد سے ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی اور سیریز بھی 1-1 سے برابر کردی تھی۔
اس میچ میں بابر اعظم نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح کے قریب پہنچا، انہوں نے صرف 73 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کی جو کہ ون ڈے کرکٹ میں ان کی اب تک کی تیز ترین اننگز ہے، میچ میں تاریخی کامیابی پر کپتان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
واضح رہے کہ بابر اعظم گزشتہ سال بھی آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔
گزشتہ سال انہوں نے صرف 6 ایک روزہ میچز کھیلے جن میں انہوں نے 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے تھے جس کے بعد وہ ایوارڈ کے حق دار قرار پائے تھے۔
گزشتہ سال اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی اپنے نام کرلیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بابر اعظم کو یہ اعزاز 44 میچوں میں 54.12 کی اوسط سے 8 سنچریوں اور 15 نصف سنچریوں کے ساتھ 2 ہزار 598 رنز بنانے پر دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال یہ ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نام کیا تھا۔
اس کے علاوہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھارت کے اسٹائلش بلے باز سوریا کمار یادیو کو آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ دیا گیا، انہیں ایوارڈ 31 میچوں میں 46.56 کی اوسط اور 187.43 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1164 رنز بنانے پر دیا۔
آئی سی سی نے انگلش کپتان بین اسٹوکس کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا، ان کو یہ اعزاز 36.25 کی اوسط سے 870 رنز بنانے اور 31.19 کی اوسط سے 26 وکٹیں حاصل کرنے پر دیا گیا۔
اس کے ساتھ ہی آئی سی سی نے 2022 کے امپائر آف دی ایئر کا اعلان بھی کیا، آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ کو امپائر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے، رچرڈ النگورتھ 2019 میں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بابر اعظم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم
Next Article انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ، 255 روپے کا ہوگیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے

مارچ 21, 2025

بابراعظم کا ایک اور سنگ میل، ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

فروری 15, 2025

سمیع چوہدری کا کرکٹ کالم : ’بابر اعظم لیجنڈ بنتے بنتے رہ گئے‘

جنوری 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.