Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مجھے مارنے کیلئے پلان بن گیا،آصف زرداری نےدہشت گردوں کو پیسے دیدیئے:عمران خان
اہم خبریں

مجھے مارنے کیلئے پلان بن گیا،آصف زرداری نےدہشت گردوں کو پیسے دیدیئے:عمران خان

ایڈیٹرجنوری 27, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے راستے سے ہٹانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت پلان سی بن گیا ہے، آصف زرداری نے دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے دیا ہے، انہوں نے اب اگلی واردات کرنی ہے، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ ہے، جیسے ہی ٹھیک ہوا عوام میں نکلوں گا۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ میرے قتل کی نئی سازش کے پیچھے آصف زرداری ہے، پلان اے میں 4 لوگوں نے بند کمرے میں میرے قتل کی سازش تیار کی، پلان بی کے مطابق مجھے مذہبی انتہا پسندی کے نام پر قتل کروانا تھا، پلان بی اور پلان اے میں ناکامی کے بعد پلان سی بنایا گیا ہے، پلان سی میں 4 لوگوں کےعلاوہ آصف زرداری بھی شامل ہیں، آصف زرداری نے سندھ حکومت کا پیسہ ایک دہشت گرد تنظیم کو دیا ہے، میرے خلاف سندھ حکومت کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو 4 لوگ مجھے قتل کروانا چاہتے تھے ان کے ساتھ آصف زرداری بھی شامل ہے، قوم کو اس لیے بتا رہا ہوں کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو آپ کو پتا ہو کہ وہ لوگ کون ہیں، ان لوگوں کا مقصد ہے کسی طرح عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے، ان 4 لوگوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جمہوریت، اداروں کی تباہی کا مقصد ان کی چوری چھپانا اور مجھے راستے سے ہٹانا ہے، ان کو خوف ہے کہ جنہوں نے سازش کی کہیں ان کا پتا نہ چل جائے، ساری قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، یہ فیصلہ کن وقت ہے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ معاشی بدحالی رجیم چینج کا نتیجہ ہے، پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا ہے، امپورٹڈ حکمرانوں کو ریلیف دینے کیلئے نہیں لایا گیا، مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی، بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے سے نیا طوفان آئے گا، گیس اور پٹرول سمیت ہر چیز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، ہر کوئی بے نقاب ہوگیا ہے، سیاست دان، صحافی سمیت اداروں میں لوگ بے نقاب ہوگئے ہیں، شہباز شریف، اسحاق ڈار کتنا بڑا جنیئس تھا سب کو پتا چل گیا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ نگراں حکومت پاکستانی قوم اور آئین کی توہین ہے، آئین میں واضح ہے کہ 90 دن کے اندر الیکشن ہونے ہیں، اگر الیکشن نہیں کروائیں گے تو سیدھا سیدھا آرٹیکل 6 لگتا ہے، یہ عوام سے ڈرے ہوئے ہیں اس لئے انہیں الیکشن، آئین اور رول آف لاء کی کوئی فکر نہیں، آج کہہ رہا ہوں جیسے ہی مشکل وقت آئے گا یہ بیرون ملک بھاگ جائیں گے،عدلیہ سے کہہ رہا ہوں کہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، اگر آپ ہمارے حقوق کا دفاع نہیں کریں گے تو پاکستان بنانا ری پبلک بن جائے گا، عوام کے لئے یہ فائنل حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عوام تیار رہیں، ملک کے مستقبل کو بچانےکے لئے عوام نے کھڑے ہونا ہے، انسانوں کے حقوق ہوتے ہیں جانوروں کے نہیں،اگر انہوں نے ہمارے اوپر ظلم کیا تو ہم سب کھڑے ہوں گے، دو ہفتوں تک ان شاء اللہ میری ٹانگ ٹھیک ہو جائے گی، جس کے بعد میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں گا، گھر بیٹھے بیٹھے آزادی نہیں ملتی، جب تک زندہ ہوں جو بھی مجھے غلام بنائے گا اس کے خلاف آخری سانس تک لڑوں گا، اگرعوام چپ کر کے بیٹھ گئے تو مزید ظلم بڑھتے جائیں گے، جہاد کا مطلب ہی انصاف کے لئے جدوجہد کرنا ہے، اللہ نے جہاد ہم سب پر فرض کیا ہے۔

بشکریہ دنیانیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Pakistan People’s Party #asif ali zardari #chairman pti #co chairman ppp #exchange rate of dollar #former president asif ali zardari #ghari chor #gird o pesh #girdopesh #increase in the prices of petrol #inflation #inflation in pakistan #petrol #Plan-C #ppp #PTI #tosha khana #Zardari concocting 'Plan C' to assassinate me alleges Imran Khan former president pakistan tehreek e insaf آصف علی زرداری پلان سی توشہ خانہ کیس عمران خان گردوپیش گھڑی چور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک نیا بحران :ملک میں صرف15 دن کیلئے دالوں کا سٹاک رہ گیا
Next Article تباہی کے ذمہ دار عمران خان،اسحاق ڈار نے ملکی معیشت پر لائیو مناظرے کا چیلنج دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.