Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مئی 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»ندا ڈار ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان، مارک کولز ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

ندا ڈار ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان، مارک کولز ہیڈ کوچ مقرر

ایڈیٹراپریل 6, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال بھر کے دوران جاری رہنے والے میچز سے قبل آل راؤنڈر ندا ڈار کو خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا جب کہ نیوزی لینڈ کے مارک کولز کو ایک بار پھر ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا۔
36 سالہ ندا ڈار کو بسمہ معروف کی جگہ کپتان بنایا گیا ہے جنہوں نے فروری میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا جہاں ٹیم اپنے چار میں سے تین میچ ہار گئی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ مارک کولز کو خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر دوسری مدت کے لیے واپس لایا۔
کرکٹ بورڈ نے اپنی جاری پریس ریلیز میں کہا کہ یہ ندا ڈار اور مارک کولز کی تقرریاں پی سی بی کے ویژن اور خواتین کرکٹ کی بہتری کے لیے مزید سرمایہ کاری کرنے کی حکمت عملی کی روشنی میں کی گئی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی امید کرتا ہے کہ ان تقرریوں سے ٹیم کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا جب کہ پاکستان ستمبر اور اکتوبر میں جنوبی افریقی ٹیم کی میزبانی کرے گا اور اس کے بعد اکتوبر اور دسمبر کے درمیان بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا دورہ کرےگا۔
پاکستان 2024 میں بنگلہ دیش میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ اور 2025 میں بھارت میں 8 ٹیموں پر مشتمل آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی شرکت کرے گا۔
ندا ڈار 2010 میں گوانگزو اور 2014 میں انچیون میں ہونے والے ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ٹیموں کا بھی حصہ تھیں۔
ندا ڈار نے پی سی بی کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر ہونے پر مجھے فخر ہے، یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے اور ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔
دوبارہ تعینات ہونے والے ہیڈ کوچ مارک کولز 2017 سے 2019 تک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اس عہدے پر منسلک رہ چکے ہیں۔
پی سی بی کی جاری ریلیز میں مارک کولز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ہماری ٹیم میں بہت زیادہ صلاحیت ہے، میں عالمی سطح پر بہترین کارکردگی دکھانے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے کھلاڑیوں کی مدد کرنے کا منتظر ہوں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

:ڈان نیوز پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کپتان مارک کولز مارک کولز ہیڈ کوچ ندا ڈار ہیڈ کوچ ہیڈ کوچ مقرر ویمن کرکٹ ٹیم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات، پروازیں بحال اور ویزے جاری کرنے پر اتفاق
Next Article الزام ثابت ہونے سے قبل ہی مرد کو مجرم تصور کیا جاتا ہے، اُشنا شاہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی، رضوان کی کارکردگی اور پی سی بی کی ’میوزیکل چیئر‘

اکتوبر 21, 2025

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا

مئی 12, 2025

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی: چیئرمین پی سی بی

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مئی 4, 2026
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم مئی 4, 2026
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 4, 2026
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور مئی 4, 2026
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.